Browsing Category

نیشنل

پاکستان کی طرف سے اسرائیل حماس جنگ بندی کاخیرمقدم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسرائیلی سلامتی کابینہ کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد جاری بیان میں وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ اجتماعی اقدام

اسلام آباد میں آج یوم فلسطین اور احتجاجی ریلیاں منعقد ہوں گی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسرائیل اور حماس کی طرف جنگ بندی پر آمادگی کے بعد آج پاکستان میں یوم فلسطین منایا جائے گا، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف سرکاری و غیر سرکاری احتجاج اورریلیاں نکالی جائیں گے۔ اعلان کردہ پروگرام کے

اسرائیل غزہ پر حملے روکنے پر رضامند، حماس کا بھی جنگ بندی کااعلان

غزہ( ویب ڈیسک)اسرائیل نے 11دن کے وحشیانہ فضائی حملوں کے بعد رات گئے غیر مشروط جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی جب کہ دوسری طرف حماس نے جنگ بندی کرتے ہوئے اسے اپنی فتح قرار دیاہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ااسرائیل

اسرائیل حملے بند، غزہ میں عالمی فوج تعینات کی جائے، پاکستان

نیویارک:پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی حملے رکوا کر بین الاقوامی افواج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بس

نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کا عمل مکمل ، 3افراد نے بولی دی

فوٹو: اسکرین شاٹلاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے منسوب 88 کنال چار مرلہ زرعی اراضی کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ احتساب عدالت کے حکم پر نیلامی کا یہ عمل مکمل ہوا یہ جائیداد قصبہ فیروز وٹواں میں واقعہ

عمران خان نے5سال پورے کئے تو ملک دیوالیہ ہو جائیگا، بلاول

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نے مدت پوری کی تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ میڈیا کو جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ اگر عمران خان کا اقتدار اپنی مدت

خیبر پختوانخواہ کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل ، وہی چہرے ادھرادھر

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کی صوبائی حکومت میں خیبر پختون خوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کیا گیاہے اس سے قبل جنوری میں بھی دو دفعہ تبدیلیاں کی گئی تھیں۔ صوبائی کابینہ میں کئے جانے والے ردو بدل کے حوالے سے جاری اعلامیہ

میٹر ک امتحانات 20جون کے بعد ، سیاحت و ٹرانسپورٹ کی مشروط اجازت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کے بعد پابندیوں میں نرمی کااعلان کیا ہے اور فیصلہ کیا گیاہے کہ24مئی سے تعلیمی ادارے کھلنے کے علاوہ آوٹ ڈور ریسٹورنٹس رات 12بجے تک کھلیں گے، میٹرک کے امتحانات20جون کے بعد ہوں گے۔

پنجاب حکومت کی انتقامی کارروائی پر گروپ بنانا پڑا، جہانگیر ترین

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی ضمانتوں میں 31مئی تک توسیع کی گئی ہے، بعد میں جہانگیر ترین نے گروپ بنانے کی وجہ بتا دی. جہانگیر ترین اور علی ترین ضمانت میں توسیع کے لئے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین کی

جہانگیر ترین جانتے ہیں عمران خان کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا، شاہ محمود

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہانگیرترین اچھی طرح جانتے ہیں عمران خان کو بلیک میل نہیں کیا جاسکتا.نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب عمران خان نے تسلی دی کہ