Browsing Category

نیشنل

وقت آگیا، کشمیر میں انسانی المیہ کو اب ختم کیا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نیوقت آگیا ہے کہ کشمیر میں انسانی المیے کو اب ختم کیا جائے، مسئلہ کشمیر کو کشمیروں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر

ماہ مقدس کا جھوٹ پر اختتام کہاں کی عقلمندی ہو گی؟ فواد چوہدری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رات تقریباً پونے 12بجے عید کا چاند نظر آنے کااعلان کردیا فیصلہ شہادتوں کی بنیاد پر کیا گیا کمیٹی ارکان کو چاندنظر نہیں آیا۔ پاکستان میں جب رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا

اقوام متحد ہ خاموش،اسلامی ممالک کی مذمت، غزہ پر اسرائیلی حملے جاری

غزہ( ویب ڈیسک)غزہ پر اسرائیلی بمباری ،28فلسطینیوں کی شہادت اور حماس کے راکٹ حملوں کے حوالے سے اقوام متحد کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں ہو سکا ہے۔ امریکہ ، برطانیہ اور یورپی یونین نے اسرائیلی جارحیت کی

شمالی وزیرستان ، چاند کااعلان نامنظور، علماء کا روزہ رکھنے کااعلان

فوٹو: فائل شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علمائے کرام نے چاند نظر آنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آ 12 مئی کو روزہ رکھنے کا اعلان کردیاہے۔ شمالی وزیرستان کے کچھ لوگوں اور علماء کی جانب سے 12 مئی کو عید منانے کے اعلان کے بعد

تربیلا، 1530 میگاواٹ کا توسیع منصوبہ، چئیرمین واپڈا کو بریفنگ

ہری پور(یاورحیات)چیئرمین واپڈا کا تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے کا دورہ دورے میں سائٹ پر کنٹریکٹر کی موبلائزیشن اور تعمیراتی کام شروع کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا. چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کے دورے کا مقصد

وزیراعظم کودورہ سعودی عرب میں چاولوں کے سوا کیا ملا؟بلاول

کراچی( ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیاہے کہ آپ کودورہ کے دوران سعودی عرب سے چاول کے 19 ہزار تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی ملی ہے؟ کراچی سے جاری ہونے والے بیان میں بلاول بھٹو زرداری

انتقامی کاروائی کہنے والے عدالت کیوں نہیں جاتے؟وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عالمی برادری کو چاہیے کہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، جب تک بھارت 5 اگست کے قدام کو واپس نہیں لیتا بھارت سے بات چیت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج براہ راست ٹیلی فون پر

حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی دوبارہ تفتیش، شہباز شریف نا م ای سی ایل پر

لاہور( ویب ڈیسک)حکومت کی طرف سے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرنے کے فیصلہ سے پہلے ہی نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط لکھ دیاتھا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ڈی جی آپریشنز نیب

پاکستان کی طرف سے طالبان کے جنگ بندی اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان طالبان کی طرف سے عیدالفطر کے احترام میں تین روزہ فائربندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ان تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو تشدد میں کمی

وزیراعظم اچانک پمز اسپتال پہنچ گئے، کورونا مریضوں سے ملاقات

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سعودی عرب دورے کے بعد اچانک اسلام آباد کے پمز ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر ز سے کورونا مریضوں سے متعلق تازہ ترین صورتحال معلوم کی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اچانک بغیر