Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
طالبان کابل میں داخل، اقتدار کی پرامن منتقلی کیلئے مزاکرات جاری
فوٹو: ٹوئٹر
کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تازہ ترین رپورٹس کے مطابق افغان طالبان مختلف اطراف سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے ہیں تاہم انھوں نے اعلان کیاہے کہ وہ طاقت یا جنگ کے زور پر دارالحکومت پر قبضہ نہیں کریں گے ، دوسری!-->!-->!-->…
لڑکی کی لاش قبر سے نکال کربے حرمتی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبر سے لڑکی کی لاش نکال کر بے حرمتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، رونگٹھے کھڑے کرنے والی واردات سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کی گئی تھی۔
صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں 14 سالہ لڑکی کی لاش کی بے!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئر پورٹ،غیر ملکیوں کا رش ، افراتفری
فوٹو: اے پی
کابل( ویب ڈیسک)افغانستان سے غیر ملکیوں کے نکلنے کا واحد راستہ کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہی بچا ہے جب کہ دوسری جانب طالبان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔
اس حوالے سیامریکی خبر رساں ادارے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اسمارٹ فونز برآمد کرنے والے ممالک کی صف میں شامل
فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمارٹ فونز تیار اور برآمد کرنے والے ممالک کی صف میں شامل ہو گیاہے اورپاکستان میں تیار ہونے والے سمارٹ فونز کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات کو برآمد کر دی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی، منی ٹرک پر دستہ بم حملہ،11افراد جاں بحق،9زخمی
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ موڑ کے قریب رات کو ایک ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 11افراد جاں بحق ہوئے جب کہ 9افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ٹرک میں 25 سے 30 افراد سوار تھے جس کی وجہ سے اموات زیاد!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈیرن سیمی کی پاکستان کیلئے خدمات پر سول ایوارڈ کا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنے والے ڈیرن سیمی کے لیے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کیاگیاہے۔
ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے اورپاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر ویسٹ انڈیز!-->!-->!-->…
یوم آزادی آج ملی جو ش وجذبے سے منایا گیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں 75واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ایوان صدر اسلام آباد میں پرچم کشائی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی ۔
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21!-->!-->!-->…
پاکستان نے بھارت پر عائد کی گئی سفر ی پابندی اٹھا لی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا خدشات کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت سمیت 11 ممالک کو کیٹیگری سی سے نکال دیا ہے۔
پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت پر پابندی کی گئی!-->!-->!-->…
پاکستان امریکہ کا چھوڑا گند صاف کرنے کیلئے رہ گیا ہے ؟ عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا کی نظر میں پاکستان ان کا افغانستان میں چھوڑا ہوا 20 سال کا گند صاف کرنے کے لیے رہ گیا ہے۔
غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حالات!-->!-->!-->…
سارہ خان کی فلک شبیر کیساتھ بغلگیر ہوئے نئی سٹوری
لاہور(ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ سارہ خان نے شوہر، معروف گلوکار فلک شبیر کے ساتھ بغلگیر ہوئے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے ہمراہ یہ نئی تصاویر انسٹاگرام پرپوسٹ کی ہیںتصاویر میں دونوں نے سیاہ!-->!-->!-->…