Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ آج کتنے بجے شروع ہو گا؟
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا پاکستان کی پلیئنگ الیون کا فیصلہ ٹاس سے پہلے کیا جائے گا۔
پاکستان پہلے ٹیسٹ کیلئے پہلے ہی 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر چکا ہے دونوں ٹیموں کے درمیان!-->!-->!-->…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی بغلگیر ہونے کو تیار، عدم اعتماد کو جواز بنا لیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دو اپوزیشن جماعتیں دانستہ یا نادانستہ خود فریبی کا شکار نظر آئیں جب پیپلز پارٹی پارٹی نے پنجاب اور مرکز میں ن لیگ کو ان عہدوں کی پیشکش کی ہے جو ان کی دسترس میں ہی نہیں ہیں.
ذرائع کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
افغان آرمی چیف برطرف، فورسز کے ہتھیار ڈالنے کاسلسلہ جاری
فوٹو:فائل
کابل (زمینی حقائق ڈاٹ کام )افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان کے آرمی چیف ولی محمد احمدزئی کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے جب کہ ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف بنا دیاگیاہے ۔
افغان آرمی چیف کی برطرفی کے حوالے سے!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ وزیر دفاع کا آرمی چیف سے رابطہ، تعلقات بہتر بنانے کی خواہش
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کااظہا ر کیاہے ،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پاکستان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
اس حوالے سے!-->!-->!-->…
چمن ، باب دوستی پر سیکڑوں لو گ دروازے کھلنے کے منتظر ہیں
چمن( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک افغان بارڈ چمن پر قائم دوستی باب فوری کھولنے کا فیصلہ موخر ہونے کے بعد بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور حتمی فیصلہ ہونے کے بعد اعلان پر عمل درآمد ہو گا۔
لیویز حکام اور طالبان نے اپنے اپنے علاقے کے لوگوں کو پیچھے!-->!-->!-->…
اے اتھرا عشق نئیں سوون دیندا،انگریزی ترجمہ کہاں ملے گا، جمائمہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے پاکستان میں اپنے چاہنے والوں سے بہت دلچسب سوال کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے نصرت فتح علی خان کے گائے ان اشعار کے بارے میں بتائیں ان کاانگریزی ترجمہ کہاں سے!-->…
بے ساکھیوں پر چلنے والوں کی طاقت ختم ہو جاتی ہے، وزیراعظم
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے جب بھی کوئی بے ساکھیوں پر چلتا ہے تو اس کی طاقت ختم ہو جاتی ہے، انھوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے اپنی قوت پہچاننے کی بجائے زیادہ آسان راستہ چنا اور دوسروں پرانحصار کیا۔
وزیراعظم!-->!-->!-->…
افغانوں کو مارنا اور تباہ کرنا بند کریں، افغان کرکٹر راشد خان کی اپیل
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان نے دنیابھر کے حکمرانوں سے اپیل کی ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں افغانوں کو مارنا اور افغانستان کے جھنڈے کو تباہ کرنا بند کریں۔
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر موجود افغان لیگ اسپنر راشد!-->!-->!-->…
تجاوزات کرنے پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آبادکے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس کی آج سماعت کے دوران!-->!-->!-->…
تمام عزاداراین سی اوسی کے ایس اوپیزفالوکریں،وزیرداخلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی وزیر داخلہ ایس جے شنکر کے الزامات کو جھوٹا پراپیگنڈا قرار دے کر مسترد کر دیاہے ، شیخ رشید احمد نے کہا ہے اگر بھارتی وزیر داخلہ کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ پیش کریں۔
اسلا!-->!-->!-->…