Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
عدم مداخلت پر قائم ،عالمی برادری و افغانوں کیساتھ چلیں گے،پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے افغانستان میں عدم مداخلت کے اصول کی پاسداری کرنے کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے عالمی برادری اور تمام افغان فریقوں کے ساتھ کام کرتے رہیں!-->…
اشرف غنی کی پر اسرار گمشدگی، زمیں نگل گئی اسے یا آسمان کھا گیا؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغان صدر کی پر اسرار گمشدگی پر سوشل میڈیا پر دلچسب تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ایک صارف نے لکھاہے کہ جب اس طرح کے ریموٹ کنٹرول سربراہ مملکت ہوں گے تو ایسے ہی غائب بھی ہوں گے۔
اشرف غنی کو اقتدار چھوڑے آج!-->!-->!-->…
انگریز نے حکمرانی کیلئے تعلیم کے 2 طبقات بنائے تھے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے آج میری دیرینہ خواہش یعنی یکساں نصاب تعلیم پوری ہوئی ہے میں کہتا تھا کہ یکساں نصاب تعلیم لاوں گا تو کہا جاتا تھا یہ ناممکن ہے کیونکہ ، انگریزوں نے حکمرانی کے لئے 2 طبقات بنادیئے!-->…
کابل ایئر پورٹ، جہاز سے لٹکے گرنے اور بھگدڑ سے 5افراد ہلاک
فوٹو: اے ایف پی
کابل( ویب ڈیسک)امریکی فوجیوں کی طرف سے کابل ایئر پورٹ پر امڈ آنے والے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کرنے کی تصدیق نہ ہو سکی، مبینہ طور پر 5 افراد کی ہلاکتیں بھگدڑ مچنے اور جہاز سے لٹک کر سفر کرنے کی کوشش میں گر کر ہوئی!-->!-->!-->…
طالبان حکومت کو کون سے ممالک فوری تسلیم کر سکتے ہیں؟
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: کابل پر طالبان کے غلبہ حاصل کرنے کے بعد پڑوسی ممالک سمیت دنیا کے اہم ملکوں نے اپنی نئی صف بندی پر کام شروع کر دیا ہے.
ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ بھی اسی سلسلے کی کڑی!-->!-->!-->!-->!-->…
یونس قانونی، احمد شاہ مسعود کے بھائی، دیگر افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) افغانستان سے تعلق رکھنے والے تاجک رہنما صلاح الدین ربانی، یونس قانونی اور اسپیکر افغان قومی اسمبلی میر رحمان رحمانی سمیت کئی اہم افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے۔
کابل سے اسلام آباد پہنچنے والے شمالی!-->!-->!-->…
اشرف غنی کے گرفتاری کے خوف سے بھاگنے کے بعدحیلے بہانے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق افغان صدر اشرف غنی نے ہزاروں لوگوں کو آگ اور خون میں جھونکنے کے بعد فرار کے بعد ایک انگریزی پیغام میں افغانستان سے بھاگنے کی وجہ یہ بتائی ہے کہ میں نے خونریزی سے بچنے کیلئے افغانستان چھوڑا ہے ۔
اشرف غنی نے!-->!-->!-->…
اشرف غنی اقتدار چھوڑ کر فرار، طالبان نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا
کابل ( زمینی حقائق ڈٹ کام)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار چھوڑ دیا ہے اور تاجکستان چلے گئے ہیں ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھی اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی، حمداللہ محب اور فضل فضلی تینوں کابل!-->!-->!-->…
کابل ،طالبان کا عام معافی اور کسی سے انتقام نہ لینے کااعلان
کابل ( ویب ڈیسک) افغان طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو نے کے بعد سب کیلئے عام معافی اور کسی سے انتقام نہ لینے کا اعلان کردیاہے اور شہریوں سے کہا ہے وہ نہ گھبرائیں ہم طاقت کے زریعے کابل پر قابض نہیں ہوں گے۔
ترجمان!-->!-->!-->…
کوئی فیورٹ نہیں، کابل مزاکرات کا سیاسی حل چاہتے ہیں،پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کا تو دیرینہ موقف ہے افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں نکل سکتا بلکہ مزاکرات سے ہی حل نکل سکتا ہے ہم کابل میں مزاکرات کے نتیجہ کے منتظر ہیں اور خواہش رکھتے ہیں کوئی!-->…