Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کردی گئی سرکاری اعزاز کے ساتھ ایچ ایٹ قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں عسکری قیادت، وفاقی…
پرویز مشرف خواتین کو انٹرویوز دیتے رہے مجھے نہیں دیا، انور مقصود
اسلام آباد( ویب ڈیسک )مزاح نگار اور سینئررائٹر انور مقصود نے کہا ہے کہ میرے جتنے بھی مشہور اور اچھے ڈرامے تھے وہ جنرل ضیا الحق کے دور میں تھے،جب کہ جنرل پرویز مشرف نے انہیں انٹرویو نہیں دیا، انہوں نے تمام خواتین کو انٹرویوز دیئے،میں نے…
خیبر پختونخوا نے کراچی اور پنجاب ناردرن نے بلوچستان کو ہرادیا
فوٹو: پی سی بی
لاہور( صلاح الدین فاروق)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے جنید خان نے جیتا ہوا میچ پنجاب ناردن کی جھولی میں ڈال دیا، آخری میچ میں جیت کیلئے ناردرن کی ٹیم کو 15رنز درکار تھے جنید خان نے پانچویں بال پر پورے کروادیئے۔
بلوچستان…
سعدرضوی کی رہائی کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور نے احکامات جاری کردیئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے ایک بار پھر احکامات جاری کردیئے گے ہیں تاہم ابھی تک رہائی کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3 رکنی وفاقی نظر ثانی بورڈ…
شعیب ملک بالآخرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب
لاہور( سپورٹس ڈیسک) شعیب ملک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی پرفارمنس، مداحوں کی فرمائش اور قسمت کے زور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کرگئے گئے۔
پاکستان کرکٹ بور ڈ نے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک کی صہیب مقصود کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…
مہنگائی صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے،وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے مہنگائی صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم مہنگائی ہے۔
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کور کمیٹی کو…
ن لیگ جہاں کھڑی ہے اس کی وجہ مریم نوازہیں، شیخ رشید احمد
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ شہباز شریف معاملات سنھبالنے کی جو کوشش بھی کرتے ہیں، مریم نواز اس پر جھاڑو پھیر دیتی ہیں، فوج پر الزام لگانا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔
شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس میں…
نیوزی لینڈدورہ ری شیڈول کیلئے تیار، جلد اچھی خبر آئے گی، رمیض راجہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیئر مین پی سی بی رمیض راجہ نے کہا ہے پاکستان کے سخت ردعمل کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ری شیڈل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اگلے ہفتے اچھی خبر سامنے آئے گی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین…
بلوچستان میں زلزلہ، 21افراد جاں بحق،200سے زائد زخمی
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان میں 5.9شدت کے زلزلہ سے تباہی ، مختلف شہروں میں شدید جھٹکوں سے 21افراد جاں بحق اور200سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ضلع ہرنائی اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے بدھ اور جمعرات کی…
چئیرمین نیب کام جاری رکھیں گے، نیب کو وسیع اختیارات تفویض، آرڈیننس جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو نئے چیئرمین کے تقرر تک چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔
ترمیمی آرڈیننس کے تحت صدر مملکت چیئرمین نیب کا…