Browsing Category

نیشنل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبر پختوا اور سنیٹر پنجاب کی ٹیمیں فائنل میں

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)دفاعی چمپئن خیبر پختونوخواہ نے سیمی فائنل میں پنجاب ناردرن کو جب پنجاب سینٹرل نے کراچی کو ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کردیا۔ پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختوانخواہ نے 157 رنز کا ہدف 5 گیندیں قبل 5 وکٹوں کے…

عائشہ اکرم نے مجھے ذلیل کردیا، قوم سے معافی چاہتاہوں، اقرارالحسن

فوٹو: دیسی 123فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے ایک اور غلطی کا اعتراف کرلیا ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی حمایت کرنے پر معافی مانگ لی۔ اینکر اقرار الحسن نے اس سے پہلے ایک پروگرا م میں سوال کرتے کرتے ایک شخص کو خود…

وزیراعظم و آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی پر مشاورت مکمل، فواد چوہدری

اسلام آباد( زمین حقائق ڈاٹ کام)فواد چوہدری نے کہا کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان مشاورت کا عمل مکمل اور نئے تقرر کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے آج( بدھ) ٹوئٹر پر بیان میں بتایا ہے کہ…

کوئی عمران خان اور بشریٰ بھابھی سے میرے تعلق پر حملہ آور نہ ہو، عامرلیاقت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ بغیر کسی کانام لئے متنبہ کیاہے کہ لوگ عمران خان اور بشریٰ بھابھی سے میرے تعلق پر حملہ آور نہ ہوں۔ عامرلیاقت حسین نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ میں منگل والے…

پٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک میں ایک بار پھر پٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لیٹر بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تاہم 15 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی کی نئی…

امریکا کا ساتھ دینے پر پشتون پاکستان کے خلاف ہوئے، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان دنیا کو اس لئے افغانستان کے ساتھ دینا چاہیے کیونکہ اگر وہ اسے تنہا ہو گئے تو طالبان تحریک کے اندر سخت گیر لوگ موجود ہیں اور یہ آسانی سے 2000 کے طالبان کے پاس واپس جا سکتا ہے اور یہ ایک…

کمزور انسان انصاف اور طاقتور این آر او چاہتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عشرہ رحمت اللعالمین ﷺکی تقریبات کا آغاز کرکے فخر محسوس کررہا ہوں۔ نبی کریم ﷺساری انسانیت کیلئے رحمت بن کر آئے، مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلیں گے تو ملک ترقی کریگا۔ اسلام…

ٹیکسلا میں شدید ژالہ باری، متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

ٹیکسلا ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سہ پہر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ کے وقت اسلام آباد میں بارش ہوئی جب کہ ٹیکسلا میں شدید ژالہ باری ہوئی اور کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ژالہ باری کے باعث کھلے آسمان تلے چلنا محال ہو گیا تھا اس…

قومی پرچم سرنگوں، آرمی چیف اور کابینہ جنازہ میں شریک ہوگی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ساڑھے 3بجے فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…

ڈاکٹر قدیر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کااعلان، قومی ہیرو تھے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ محسن پاکستان کے تدفین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد…