Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا عزم لئے دبئی روانہ ہو گئی
فوٹو: پی سی بی
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کاعزم لئے بابراعظم کی قیادت میں دبئی روانہ ہو گئی، بابراعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ ٹیم کیلئے دعا کرنا ۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پی آئی اے کی…
ریحام خان کوجھوٹ بولنے پر50ہزار پاونڈ جرمانہ، زلفی سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کوجھوٹ بولنے پر 50ہزار پاونڈز ہرجانہ دینا پڑ گیا،ریحام خان نے اپنے جھوٹ پر ذلفی بخاری سے معافی بھی مانگ لی۔
وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن…
پاک چین دفاعی اشتراک خطے کے استحکام کیلئے اہم ہے، آرمی چیف
فوٹو: آئی ایس پی آر اسکرین گریب
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور اس دوران چین ساختہ ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس سسٹم (ایچ آئی ایم ڈی اے ایس، ایچ کیو-نائن پی کی پاکستان…
ہری پور یونیورسٹی نے طلبہ سے فیسیں وصول کرلیں ، ریگولر کلاسز شروع نہ کیں
ہری پور( قاضی نواز )یونورسٹی آف ہری پور میں طلبہ سے ہزاروں روپے فیسیں وصول کرنے کے باوجود بھی ایم ایس کی ریگولرکلاسز شروع نہ کی جاسکیں ، کورونا پابندیاں ختم ہونے کے باوجود آن لائن کلاسز لینے کا فیصلہ کرنے پر طلبہ نے احتجاج کرنا شروع کردیا۔…
سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبر،کمپنیوں کے پاکستان میں دفاتر لازمی قرار
فوٹو: فائل سوشل میڈیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی، حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے صارفین کے مسائل حل کرنے کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار دے…
فوج اور حکومت میں کوئی غلط فہمی نہیں ، ابہام دور ہو گیا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی…
کہاں قوم کا ہیرو اور کہا ں سزا یافتہ شخص، کوئی نوازشریف کیوں بنے گا؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق میں اطلاعات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہاہے نواز شریف مریم نواز کو مبارک ہوں، واقعی کوئی باضمیر بندہ نوازشریف نہیں بن سکتا ۔
مریم نواز کے وزیراعظم عمران خان سے متعلق بیان پر ردعمل میں وفاقی وزیر مملکت…
عمران خان اورووٹ کی عزت ؟ نواز شریف بننے کی کوشش نہ کریں، مریم نواز
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کی عزت یاد آگئی ہے، وہ نواز شریف بننے کی کوشش بھی نہ کریں، شیر کی کھال پہن لینے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے…
ہندو برادری پورے کرک میں مندر بنانا چاہے تو بنا سکتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کرک میں مندر توڑنے والے ملزمان سے بحالی پر اٹھنے والے 3کروڑ30لاکھ روپے کے اخراجات وصول کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ نے یہ حکم آج کرک مندر ازخود نوٹس کیس میں دیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی ہدایت کی گئی کہ مندر کی بحالی…
چوہدری یاسین کو ایل اے12فائرنگ کیس میں گرفتار کرلیاگیا
مظفرآباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری یاسین کو ایل اے 12 میں فائرنگ کیس میں گرفتار کرلیاگیا۔
انتخابات کے دوران ایل اے 12 میں فائرنگ سے سیاسی پارٹی کے دو کارکنوں کے قتل کے کیس میں سیشن…