Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
فیاض الحسن چوہان کوپھر صوبائی ترجمان کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈ ی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نیصوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
فیاض الحسن چوہان کی جگہ معاون خصوصی وزیراعلی برائے…
فیض حمید کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ندیم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبادلے کئے گئے ہیںڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیاہے جب کہ ان کی جگہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…
لاہور ہائیکورٹ میں وکیل کی غنڈہ گردی، کاپی براچ کے شیشے توڑ دیئے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل کی غنڈہ گردی، کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیے.
ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر ایک فوٹو کاپی تاخیر سے ملنے پر سیخ پا تھا جو فوری کہیں سے ڈھانگ اٹھا کر لے آیا اور…
بھارت کا پراپیگنڈا اس کی مایوسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈ ا مایوسی کا منہ بولتاثبوت ہے اور یہ پروپیگنڈاانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانیکی کوشش ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا اسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے ہائر ایجوکیشن کو خط
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا نے غیر منتخب سابق امیدوار کی درخواست پر مانسہرہ میں بنیادی مرکز صحت کی اپ گریڈیشن کیلئے ہائیر ایجوکیشن کو خط لکھ دیا۔
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے خط وزارت صحت کی…
فیس بک ، وٹس ا پ، انسٹاگرام بندش سے مارک زکر برگ کو6ارب ڈالر کا نقصان
اسلام آباد( ویب ڈیسک)فیس بک تقریباً6گھنٹے بند ہونے سے مارک زکربرگ کی دولت میں 6 ارب امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے یعنی سروس بندش کا انھیں بھاری نقصان اٹھانا پڑاہے۔
یہ انکشاف امریکی اخبار بلوبر گ نے فیس بک کی…
مریم نواز کی ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ کالعدم کرنے کیلئے درخواست دائر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنی سزا کے خلاف چار سال بعدفیصلہ کاالعدم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ متفرق درخواست دائر کر دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں یہ درخواست وکیل ایڈووکیٹ…
فیس بک، وٹس اپ،نسٹاگرام سروسز کئی گھنٹو ں بعد بحال، خرابی پکڑی گئی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ سروسز کئی گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد بحال ہو گئی سروسز کی بندش کی وجہ تلاش کر لی گئی ہے۔
اس حوالے سے عالمی سطح پر سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
بڑے میڈیا ہاوَسز کے مالکان کے نام بھی پینڈورا پیپرز میں شامل ہیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے تمام بڑے میڈیا ہاؤسز کے مالکان کے نام بھی پینڈورا پیپرز میں شامل ہیں کئی ایک پر منی لانڈرنگ کے الزامات بھی ہیں.
ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ میڈیا ہاؤسز کے مالکان …
وزیراعظم نے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے سیل قائم کر دیا، فواد چوہدری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کردیا۔
ٹوئٹر پر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ تحقیقات کیلئے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت…