Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نواز شریف اور مریم نواز کو رہا نہ کرنے کے بیان پر جج کی ہائی کورٹ طلبی
اسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کو رہا نہ کرنے کے بیان پر جج کی ہائی کورٹ طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کے بعد معاملے کا نوٹس لیا،سینئر صحافی کو…
کھلاڑیوں پراعتمادکیا تو انہوں نے بہترین نتائج دیے،رمیض راجہ
دبئی(ویب ڈیسک)کھلاڑیوں پراعتمادکیا تو انہوں نے بہترین نتائج دیے،رمیض راجہ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے میں پلئیرز سے چئیرمین نہیں کھلاڑی بن کر بات کرتا ہوں میرے ہوتے کھلاڑیوں کو پریشانی نہیں ہو گی.
دبئی سٹیڈیم کے باہر فائنل میچ کے…
سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع ہوگیا ہے حکومت کی طرف سے دسمبر میں گیس کی لوڈ مینجمنٹ کااعلان کیا گیاہے لیکن اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ابھی سے گیس بند ہونے اور پریشر نہ…
قوم جلد آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی خوشخبری سنے گی، مشیر خزانہ
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قوم جلد آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی خوشخبری سنے گی، مشیر خزانہ شوکت ترین نے ملک میں مہنگائی پر بات کرتے ہوئے کہا کورونا وباء کی وجہ سے فوڈ سپلائی متاثر اور ملک میں مہنگائی ہوئی۔
کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے…
ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت4 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
فوٹو: اے ایف پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ٹی وی اینکر کے بیٹے سمیت4ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیاان پر اسلام آباد میں ایک کالج کے عملے اور طلبہ کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزامات پر مقدمہ درج کیاگیا تھا۔
مزکورہ ملزمان کے خلاف…
احساس راشن اسکیم،40ملین درخواستیں، 1ملین رجسٹرڈ،19کروڑ نظر انداز
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سستا آٹا اسکیم کی طرح پورے پاکستان کیلئے مہنگائی کم کرنے کی بجائے غیر مستنداحساس پروگرام کے ڈیٹا پر انحصار کیاہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی…
سوات میں سکول وین کو حادثہ، 3 بچے جاں بحق، 30 زخمی
شانگلہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ میں سیر کو جانے والے طلبا کی وین حادثہ کا شکار ہوگئی، 3 جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔
طلبا کی وین کو مٹہ کے علاقے گبین جبہ میں حادثہ پیش آیا، اسکول وین میں خواز خیلہ کے ایک نجی اسکول کے بچے سیر…
باجوڑ میں دھماکہ، تربت میں آپریشن،4سکیورٹی اہلکار شہیدہو گئے
فوٹو: ڈان نیوز
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) باجوڑ میں دھماکہ، تربت میں آپریشن،4سکیورٹی اہلکار شہیدہو گئے،بلوچستان کے علاقے تربت کے نواحی علاقے ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 سپاہی شہید ہو ئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن…
ڈاکٹر نعمان سے معاملہ میری مرضی کے مطابق حل ہوا، شعیب اختر
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ڈاکٹر نعمان سے معاملہ میری مرضی کے مطابق حل ہوا، شعیب اختر نے یہ بیان صلح کی ویڈیو اور خبر وائرل ہونے کے بعد دیاہے ۔
سابق اسٹار فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مجھے یقین دہانی کرائی تھی…
ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے باضابطہ معافی مانگ لی ، ویڈیو وائرل
اسلام آباد( ویب ڈیسک)ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے باضابطہ معافی مانگ لی ، ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اس سے قبل سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز ایک انٹرویو کے دوران معافی مانگی تھی۔
یہ صلح وزیراطلاعات فوادچوہدری کے گھر پر ہوئی ہے اس موقع پر ٹی…