Browsing Category

نیشنل

ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ووٹنگ مشین پر محنت انکی، پھل کوئی اور کھائے گا، زرداری، پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے یہ بات الیکٹرانک ووٹنگ پر حکومت کے سرگرم ہونے پر کہی ہے. پارلیمنٹ میں قانون سازی پر گفتگو کرتے ہوئے آصف علی…

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےالوداعی ملاقات کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ملاقات کی، اس سے قبل…

اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن کو جمہوری اکھاڑے میں شکست، پارلیمنٹ میں 33 بلز منظور ہوئے ،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سمیت کئی بلز شامل ہیں.  حکومت نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات…

بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بربادی کا نام تبدیلی، دھاندلی کانام ای وی ایم ہے،شہبازشریف نے یہ بات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہی ہے. انھوں نے کہا کہ حکومت ای وی ایم ’ایول ویشز مشین‘ کے ذریعے اقتدار کو طول دینا چاہتی ہے ہماری…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج پاور شو ہوگا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس آج پاور شو ہوگا، حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال، اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق اور انتخابی اصلاحات سمیت کئی اہم بل منظوری کے لیے پیش کرے گی. حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ…

حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے پٹرول پر عائد17 فیصدسیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے جب کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری مسترد کرکے قیمتیں برقرار رکھیں۔ پٹرول پر عائد17فیصد سیلز ٹیکس کو صفر کرنے…

پاکستان کو 2025 کی کرکٹ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کو 2025 کی کرکٹ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی مل گئی آئی سی سی نے آٹھ کرکٹ ایونٹس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 میں آئی سی…

سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ

اسلام آباد:سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ  کے ریمارکس، نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہ آنے سے متعلق حلف نامے پر خبر دینے والے صحافی عدالت پیش تاہم سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم پیش نہ ہوئے…

بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ ،ان کی جگہ ٹیم میں بلال آصف کو شامل کرلیا گیاہے جب کہ امام الحق نے عمران بٹ کی جگہ لے لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی سلیکٹرز نے…

اتنا بے وقوف ہوں جو ایسی بات سب کے سامنے کروں گا ، ثاقب نثار

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اتنا بے وقوف ہوں جو ایسی بات سب کے سامنے کروں گا ، ثاقب نثار نے یہ وضاحت میڈیا رپورٹس کے بعد دی ہے ان کا کہناہے کہ جج رانا شمیم نے جو بیان کیاایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے سابق…