Browsing Category

نیشنل

پاکستان میں 5 ماہ بعد ٹک ٹاک کو پھر بحال کردیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں 5 ماہ بعد ٹک ٹاک کو پھر بحال کردیاگیا ہے، پی ٹی اے کی طرف سے جاری اعلامہ میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن بحال کرنے کا اعلان سامنے آیاہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی طرف سے…

تعمیراتی شعبے کو90فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعمیراتی شعبے کو90فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی، وزیراعظم عمران خان نے یہ بات فراش ٹاون اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی. وزیر اعظم عمرا ن خان نے آج اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا دورہ کیا جہاں…

حسن علی نے غصہ بنگلہ دیش پر اتارا، مین آف دی میچ سے سیریز کاآغاز

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)حسن علی نے غصہ بنگلہ دیش پر اتارا، مین آف دی میچ سے سیریز کاآغاز،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آوٹ آف فارم تھے لیکن بنگلہ دیش پہنچ کر فاتحہ انداز سے نیا دورہ شروع کیا۔ یہی نہیں بلکہ فاسٹ باولر حسن علی سال 2021 میں سب سے…

سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینٹ نے صحافیوں کے تحفظ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں سے متعلق بل کو بنانے میں ایک سال لگا ہے۔ شیریں رحمان نے کہا کہ یہ قانون صحافی تنظیموں کی مشاورت…

پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو4وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو4وکٹوں سے ہرادیا،شاداب خان اور محمد نواز نے آخری لمحات میں بنگالی باولرز کی دھلائی کردی۔ شاداب خان نے آخری لمحات میں10بالز پر 2چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے21اور محمد نواز نے…

حکومت کا 2ماہ کیلئے سی این جی بند کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا 2ماہ کیلئے سی این جی بند کر نے کا فیصلہ ، موسم سرما میں گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے سی این جی سیکٹر کو یکم دسمبر سے دو ماہ کے لیے گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر…

ووٹ کا حق ملنے سے اوورسیز پاکستانیوں کی قدر ہو گی، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا ہے اورانہیں پاکستان کی سیاست و جمہوریت میں شامل کرلیا ہے تو آئندہ حکومتیں بھی ان کی قدر کریں گی. سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے…

ٹی ایل پی کے قائدسعد رضوی کو جیل سے رہا کردیاگیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ایل پی کے قائدسعد رضوی کو جیل سے رہا کردیاگیا، کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ جیل نے سعد رضوی کی رہائی کی تصدیق کردی ۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے بھی مولانا سعدر ضوی نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا لائیو شو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کا لائیو شو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹیلیفون وزیر داخلہ نے پہلے کہا بعد میں بات کرنا پھر اسے فون پر جھاڑ پلا دی. پاکستان میں فحاشی اور سیاستدانوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کر کے مشہور ہونے والی ٹک…

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا…