Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
حکمرانوں کو سمجھ آگئی ہے کہ عمران خان سے سیاسی مقابلہ نہیں کیا جاسکتا،اسد عمر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور اسلام آباد کا بلدیاتی الیکشن روکنا دونوں بدنیتی پر مبنی ہیں اسلام آباد اور لاہور دونوں معاملات میں عدالت جائیں گے انہیں سمجھ آگئی ہے کہ عمران…
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی انتہاء پسندی عروج پر ہے جس پر شدید تشویش ہے۔کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا…
اسلام آبادہائی کورٹ نے نیب کو ہارون یوسف کی گرفتاری سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیراعظم کے داماد کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سلسلے میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد…
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
قومی اسمبلی کے آج طلب کیے گئے اجلاس میں اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری لی جائے گی۔
وفاقی کابینہ نے…
ٹی ٹی پی پاکستان کی ریڈ لائن ، ان کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) پاکستان کی ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا…
معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ…
گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیارنہیں ہے ، مسرت جمشید چیمہ
فائل:فوٹو
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کاکہناہے کہ گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار ہے اور نہ ہی اسمبلی سیشن کے دوران اسمبلی اجلاس بلانے کا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں مسرت…
پی سی بی کا 2014 والا آئین بحال، نجم سیٹھی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ہونگے
فائل:فوٹو
لاہور/اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی 2014آئین بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔وزیراعظم اورپاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف شہبازشریف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کیلیے 14…
وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی ڈی نوٹیفائی معاملہ، مشاورتی عمل جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد/ لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی معاملہ پر آج مزیدمشاورت کی جائے گی ۔جس کے بعدحتمی فیصلہ کیاجائے گا۔جبکہ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
ممنوعہ فنڈنگ کیس ، ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایف آئی اے کو پی ٹی آئی ارکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے…