Browsing Category

نیشنل

ن لیگ نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو اور دیگر نے اپنے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست سیکرٹری…

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ،ایک پولیس اہلکار شہید، مبینہ حملہ آور ہلاک

فائل:فوٹو وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 3اہلکار زخمی ہوئے ۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔ …

سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا، جہاں ان کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست اسپیشل جج…

وزیراعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی ، اسمبلی تحلیل معاملہ ،پی ٹی آئی ،ق لیگ کاعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور اسمبلی کو تحلیل کرنے کے خلاف تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الہیٰ کو…

اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا،فواد چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔ گورنر پنجاب کی جانب…

گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا۔اگر ضروری قانونی طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاتا اور ڈی نوٹی فائی کیا تو عدالت وزیراعلی کو فوری ریلیف دے دے گی ذرائع کے مطابق گورنر…

آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے۔ گورنر کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کبھی بھی وزیر اعلی کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں۔ گورنر پنجاب کی…

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ تحریک اں صاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود…

پی اے سی کا ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر آرمی چیف سے شکایت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر ناراض ہوتے ہوئے آرمی چیف سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی…

سپریم کورٹ کی شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔عدالت نے شوہر کی جانب سے ظلم کرنے پرتحلیل نکاح کے مقدمے میں فیملی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔ سپریم…