Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
حکومت کا توانائی بچت کے لیے بازار 8 اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کافیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے بازار 8 بجے اور شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کے علاوہ دیگر کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات سے 62 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ان اقدامات کے لیے عوامی آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی۔…
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کو سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مددکے 5 منصوبوں کے لیے فنڈز ملیں گے جن میں سے تین منصوبے متاثرین کی بحالی، مکانات کی…
حکومت کی سیلاب تباہ کاریوں کے تناظر میں آئی ایم ایف سے طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈسے پروگرام کے تحت طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کردی ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی…
عدم اعتمادمعاملہ، چوہدری پرویز الٰہی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں چیلنج کا سامنا
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد کا معاملہ پراسمبلی میں نمبر گیم سامنے آگئی، چوہدری پرویز الٰہی کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں چیلنج کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کے لئے 186…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات دوسری بار موٴخر ہونے کا خدشہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:شہراقتدار میں 31 دسمبر کو ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات دوسری بار موٴخر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیااسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد 101 سے بڑھا کر 125 کردی گئی۔
وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری…
پی ٹی آئی کے 123ارکان کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے معاملے پرتحریک انصاف کے 123ارکان نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔
پی ٹی…
قانون کا گھیرا عمران خان کے خلاف تنگ ہو رہا ہے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہو رہا ہے اور ان کے پاوٴں سے زمین سرک رہی ہے۔
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک کے حالات…
ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس،شوکاز نوٹس پر پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
تحریک انصاف کے وکیل انور منصور خان اور الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل ڈی جی لاء نے کمیشن میں…
پرویز الٰہی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا
فائل:فوٹو
لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے اور پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر پرویز الٰہی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے…
نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی قیمت لگا دی،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے متعلق حقیقت بیان کرنے پر بی جے پی نے میرے سر کی 2 کروڑ قیمت لگا دی۔ پڑوسی ملک کے وزیرخارجہ کے سر کی قیمت لگانے کا مطلب لائن عبور کرنا ہے۔…