Browsing Category

نیشنل

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا افتتاح کردیا، ان کا کہنا تھا کہ ہکلہ ۔ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے منصوبہ بڑی کامیابی ہے یہ ان علاقوں سے مل رہا ہے جو پیچھے رہ گئے تھے۔ سلام…

فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فارن فنڈنگ رپورٹ کے بعد اپوزیشن نے حکومت پر دباو بڑھا دیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی…

ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن کی ن لیگ اور پی پی کی بھی فنڈنگ پر تحقیقات کا منتظر ہوں ، وزیراعظم نے فارن فنڈنگ پر…

مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما پرویز رشید کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں مریم نواز کے ساتھ آڈیو کلپ میں پرویز رشید نے نازیبا زبان استعمال کی ہے مریم نواز کوکہتے ہیں میر شکیل الرحمان…

پاکستان آنے والوں کیلئے 48 گھنٹے پہلے ٹیسٹ کی شرط عائد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے 48 گھنٹے پہلے ٹیسٹ کی شرط عائد کر دی گئی ہے، پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے نئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سفری پابندیوں والے ممالک…

اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی کے طلبہ میں تصادم، متعدد زخمی ہوگئے

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلامی بین الاقوامی یونیورسٹی کے طلبہ میں تصادم، متعدد زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی. بتایا جاتا ہے کہ پشتون اسٹوڈنٹس کونسل، پی ایس ایف، جےٹی آئی اور گلگت بلتستان…

آپ کا برانڈ وزیر اعظم ہے جو چور ڈاکو نہیں، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آپ کا برانڈ وزیر اعظم ہے جو چور ڈاکو نہیں، عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن چور ڈاکو اور کرپٹ رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اسلام آباد میں نے معاشی اور اقتصادی صورت حال پر حکومتی…

ریحام خان کی گاڑی پرفائرنگ جھوٹ اور ڈرامہ قرار دیدیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)ریحام خان کی گاڑی پرفائرنگ جھوٹ اور ڈرامہ قرار دیدیا گیا،لوگوں کی بڑی تعداد نے ریحام کے ٹویٹ کو ایک چال قراردیدیا، سوشل میڈیا پرلوگوں کی بڑی تعداد حملے کی خبر کو ڈرامہ قرار دے رہی ہے، ایک صارف نے پوچھا کہ…

عرب ممالک میں’نسوار’کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا

فوٹو:فائل کراچی( ویب ڈیسک)عرب ممالک میں'نسوار'کو منشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا، اب ان ممالک میں نسوار لے کرسفر کرنا قابل سزا جرم ہوگا۔ اس حوالے سے اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے…

مری، لاٹھی چارج، سیاح بصارت سے محروم، تحقیقات کا حکم

مری (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں سیاحوں پر لاٹھی چارج کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے ایک سیاح کی آنکھ ضائع ہوگئی، متعدد افراد زخمی ہو کر اسپتالوں میں پہنچ گئے. سال نو منانے کیلئے مری میں سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا تھا خاص کر مال روڈ پر تل…