Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
بھاشا ڈیم تعمیر میں اہم پیش رفت، قبائل میں حدود کا تنازعہ حل ہوگیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھاشا ڈیم تعمیر میں اہم پیش رفت، قبائل میں حدود کا تنازعہ حل ہوگیا،وزیراعظم عمران خان نے بھی پیشن رفت کاخیر مقدم کرتے ہوئے تاریخی قرار دے دیا۔
ڈیم ایریا میں حدود کے تنازعہ کے حوالے سے واپڈا کے…
کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کینیڈین ین شہریوں کو پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی ایشو نہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یہ وضاحت کینیڈا کی طرف سے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ایڈوائزر ی جاری ہونے پر سامنے آئی ہے۔
شیخ رشید کی طرف سے ردعمل…
پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد:پیرسوہاوہ اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، اسلام آباد کے اسسٹنٹ کمشنر سٹی رانا موسٰی نے مونال ریسٹورنٹ سیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیل کرنے کاحکم دیاتھا۔
گزشتہ روز ( منگل) کو اسلام آباد…
آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا آپ اسٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لیں گے، وزیر خزانہ نے کہا تاہم اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، حکومت کا کنٹرول رہے گا۔
یہ بات وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…
جب تک قرضے لیتے رہیں گے امریکی اثر سے آزاد نہیں ہو سکتے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی نے واضح کیا ہے کہ جب تک قرضے لیتے رہیں گے تو امریکی اثر سے آزاد نہیں ہو سکتے، معید یوسف نے کہا قرضے لینے بند کرنے تک ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی.
ڈاکٹر معید یوسف نے نجی ٹی وی چینل کے…
عسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانس کا سانحہ مری پر اظہار افسوس
فوٹو: فائل
ویٹی کن سٹی(ویب ڈیسک)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے مری سانحہ میں22افراد کی اموات پر افسوس کااظہار کیاہے۔
اس حوالے سے ویٹی کن میں منعقدہ تقریب کے دوران سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں…
لاہور اورنج لائن ٹرین، چین پاکستان دوستی کا مظہر منصوبہ
لاہور (شِنہوا) ڈیرہ گجراں اسٹیشن سے ایک مانوس نشریاتی آواز نے محمد نعمان کو اپنے کیریئر کے پہلے پڑاؤ کی یاد دلا دی ہے۔ سال 2020 میں اس پاکستانی نوجوان نے لاہور میں ملک کی پہلی میٹرو ٹرین سروس اورنج لائن کے افتتاح کی تیاری کے لیے کام کیا اور…
مری کو ضلع بنانیکا فیصلہ، مرنیوالوں کے ورثاء کیلئے 1کروڑ70روپے منظور
مری( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پنجاب حکومت کامری کو ضلع بنانیکا فیصلہ، مرنیوالوں کے ورثاء کیلئے 1کروڑ70روپے منظور کرلئے گئے
،جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی کس 8، 8 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
سانحہ لاہور کے حوالے سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان…
بابراعظم کسی سے جوگرز مانگنے کے سوال پر آبدیدہ ہو گئے
لاہور(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کسی سے جوگرز مانگنے کے سوال پر آبدیدہ ہو گئے، کہا ہاں ایسا ہوا تھا مگر جس سے جوتے مانگے تھے اس نے دینے سے انکار کر دیا.
بابراعظم نے حال ہی میں سابق کپتان انضمام الحق کو ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر…
مری کی سڑکوں پر برف میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا
مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری کی سڑکوں پر برف میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا یہ تصدیق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طرف سے کی گئی ہے.
وزیر داخلہ نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مری میں برفانی طوفان کے…