Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
فیملی سمیت جاں بحق ہونیوالے اے ایس آئی نوید اقبال کی آخری فون کال
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی نوید اقبال مری سانحہ میں اپنی تین بیٹیوں، ایک بیٹے، ایک بہن، بھانجی اور بھتیجے کے ہمراہ موت کے منہ میں چلئے گئے۔
فیملی سمیت جاں بحق ہونیوالے اے ایس آئی نوید…
غیرمتوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ تیار نہ تھی، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مری جانے والے سیاحوں کی المناک اموات پر افسردہ ہوں، وزیراعظم نے سانحہ مری میں اموات کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
عمران خان نے کہا کہ مری جانے والے سیاحوں کی المناک اموات…
مری میں اموات برفباری نہیں حکومتی غفلت سے ہوئیں، مریم نواز
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں سڑکوں پر پھنس کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کو حکومت کی نااہلی اور مردہ ضمیر ہونا قرار دیاہے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مری میں…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری کو آفت زدہ قرار دیدیا، فوج طلب
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری کو آفت زدہ قرار دیدیا، فوج طلب کی گئی ہے، فضائی ریسکیو آپریشن بھی کیا جائے گا.
حکومت پنجاب نے کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری میں ایمرجنسی کے نفاذ کا…
مری ،سڑکوں پر پھنسے متاثرین کیلئے ریسکیو سینٹر، رابطہ نمبرز
مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مری برفباری کے باعث پھنسے متاثرین کیلئے جماعت اسلامی نے مری میں ریسکیو سینٹر قائم کر دیاہے.
"دختران اسلام اکیڈمی مری" کی بلڈنگ میں بنائے جانے والے ہنگامی ریسکیو سینٹر میں کھانا، ہیٹرز، رہائش کا ہر ممکن بندوبست کیا…
مری برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے 22 افراد جاں بحق ہوگئے
فوٹو : سوشل میڈیا
مری(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے 22 افراد جاں بحق ہوگئے.اب بھی ایک ہزار کے قریب گاڑیاں مختلف سڑکوں پر پھنسی ہوئی.
مقامی لوگوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زیادہ تر اموات ویرانوں میں پھنسی گاڑیوں میں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زیادہ منافع کمانے کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز تیزی دیکھی گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زیادہ منافع کمانے کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سال 2021 میں مجموعی منافع 258 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا،…
عدت پوری کئے بغیر شادی زنا ہے ؟عدالت نے فیصلہ جاری کردیا
فوٹو: فائل
لاہور( ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عدت پوری کئے بغیر شادی سے متعلق درخواست کی سماعت کی ہے،درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ عدت پوری کئے بغیر شادی زنا ہے ؟عدالت نے فیصلہ جاری کردیا۔
ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی عورت کا عدت…
مری میں بد ترین رش، مزید سیاحوں کی آمد روک دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری میں بد ترین رش، مزید سیاحوں کی آمد روک دی گئی، آخری اطلاعات تک شہر میں سوا لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر جگہ جگہ ٹریفک جام ہے.
مری میں برفباری کے ساتھ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری تھا تاہم شہر میں برفباری…
راول ڈیم، نیوی کلب گرانے ،سابق نیول چیف کیخلاف کرمنل کارروائی کا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)راول جھیل کنارے نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دیا.
یہ فیصلہ گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا جو کہ آج سنایا گیا، اسلام آباد ہائی…