Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے

فوٹو: ٹوئٹر ماسکو(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر روس پہنچ گئے ہیں جہاں عمران خان کا استقبال روسی وزیر خارجہ ایگور مور گولئو نے کیا۔ ماسکو ایئر پورٹ پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، شیڈول کے مطابق عمران خان…

پی ڈی ایم جماعتیں سچے دل سے ایک ساتھ نہیں ہیں، اعتزاز احسن

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اپنی جماعت کو اتحادیوں سے بچنے کا مشورہ دیاہے، کہتے ہیں پی ڈی ایم جماعتیں سچے دل سے ایک ساتھ نہیں ہیں، اعتزاز احسن نے کہا ان پر اعتبار نہ کیا جائے۔ لاہور…

ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو پیکا ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ایف یو جے کی پیکا آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران…

اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق رپورٹ )سیاسی جماعتوں کی طرف سے اندرونی کہانی کے نام پر من پسند کہانی اور نشر کروانے کا سلسلہ جاری ہے، اندرونی کہانی کے عنوان سے جاری خبروں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی. میڈیا اداروں کو ذرائع کا حوالہ دے کر…

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے

فوٹو :فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے، وہ کورونا وائرس کے باعث علیل تھے. سینیٹر رحمان ملک کی عمر 70 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے کورونا وائرس میں مبتلا اور شدید علیل تھے اور…

ٹاک شو کے دوران تھپڑ لگنے سے مہمان کرسی سے گر نے کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد( ویب ڈیسک)ٹی وی پروگرام کے دوران مہمان گتھم گتھا ہو گئے،ٹاک شو کے دوران تھپڑ لگنے سے مہمان کرسی سے گر نے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ یہ مناظر یوکرین میں ایک ٹی و ی پروگرام کے دوران دیکھنے کو ملے ، ان دونو ں روس او ر…

اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر حلف اٹھانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر حلف اٹھانے کی درخواست مسترد کردی گئی. اسحاق ڈار کے خط کا چئیرمین سینیٹ نے قانونی جائزہ لیا اور جوابی خط اسحاق ڈار کو ارسال کر دیا گیا ہے اور لیگی رہنما کو بتا…

نور مقدم قتل کیس میں تمام دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)اسلام آباد کے مشہور نور مقدم قتل کیس میں تمام دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا۔ نور مقدمہ قتل کیس کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج…

ملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہےملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے، ترجمان پاک فوج اور آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری…

دورہ روس اسلام آباد، ماسکوتعلقات کو بلندیوں پر لے جائیگا، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں روس کے دورے کا شدت سے منتظر ہوں، دورہ روس اسلام آباد، ماسکوتعلقات کو بلندیوں پر لے جائیگا، وزیراعظم نے کہادو طرفہ تعلقات بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ دورہ روس شروع ہونے سے قبل…