Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسلام آبادیونائٹیڈ ولاہور قلندر کا میچ، بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کا دوسرا ایلی منیٹر آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جائے گا،
لاہور قلندر اور اسلام آباد کے میچ میں بارش نے بھی انٹری ڈال دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج ہونے…
مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنما مونس الہٰی کا اسپیکر اسد قیصر سے رابطہ، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں ، ق لیگ کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو یقین دہانی۔
حکومت کی تحادی جماعت ق لیگ کے رہنما وفاقی…
وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات
فوٹو:اے ایف پی
ماسکو(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات جاری ہے جس میں باہمی دلچسبی، علاقائی اور عالمی امور زیر بحث آئیں گے۔
ماسکو میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے کی صورتحال اور خصوصاً…
نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نور مقدم قتل کیس، مجرم مظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی گئی، مقتولہ نور مقدم کے ورثا کو انصاف مل گیا.
سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا گیا،عدالت نے ظاہر جعفر سمیت 3…
روس کا یوکرین پرحملہ، تنصیبات تباہ،اقوام متحدہ، امریکہ نیٹو کا ردعمل
فوٹو: سوشل میڈیا
کیف ( ویب ڈیسک)روس نے یوکرین پر حملہ کردیاہے اور دارالحکومت کیف سمیت مشرقی یوکرین پرحملے کئے گئے، کیف سمیت یوکرین بھر میں فضائی سروس معطل، ملک میں مارشل لا لگا دیا گیا،یوکرین کے بعض علاقوں میں روسی فوج داخل ہوگئی۔
روسی صدر…
اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن قائدین عدم اعتماد، پرویز الٰہی پر متفق نہ ہوسکے، کمیٹی قائم کردی گئی ہے جو مشاورت اور رابطوں کے بعد وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا تعین کرے گی.
ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ…
حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی، فیصلے پر یکم مارچ 2022ء سے عملدرآمد ہوگا.
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے محروم رہ جانے والے وفاقی سرکاری ملازمین کو 15 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
فوٹو : اے ایف پی فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک کردیئے، آپریشن بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں کیا گیا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے…
آصف زرداری و مولانا کا شہباز شریف کی وزیراعظم نامزدگی پر اتفاق
لاہور(ویب ڈیسک)آصف زرداری و مولانا کا شہباز شریف کی وزیراعظم نامزدگی پر اتفاق ہوگیا ہے، اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی کامیابی پر شہباز شریف کی حمایت کریں گی.
ذرائع کے مطابق شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی…
ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز قلندر کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی، فخر زمان کے آوٹ ہوتے ہی لاہور قلندر کی ٹیم کی وکٹیں گرتی چلی گئیں.
فخر زمان 63 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، کامران غلام نے 20 رن بنائے ان کے علاوہ کوئی بیٹر وکٹ پر نہ ٹک…