Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان پہنچ کر اچھا لگ رہا ہے، سکیورٹی صورتحال بہترین ہے، مکمل ویڈیو
فوٹو: ٹوئٹر
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پاکستان پہنچ کر اچھا لگ رہا ہے، سکیورٹی صورتحال بہترین ہے، مکمل ویڈیو ۔
آسٹریلوی اسکواڈ کے ہمراہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچنے کے بعد ورچوئل نیوز…
پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے 38مطالبات
فوٹو: فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے مزار قائد پر حکومت کیلئے38مطالبات پیش کردیئے ہیں، پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ کے 38مطالبات میں آزادانہ انتخابات کا مطالبہ شامل ہے۔
پیپلز پارٹی کے…
پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ چل پڑا، پی ٹی آئی کا سندھ میں رواں دواں
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ چل پڑا، پی ٹی آئی کا سندھ میں رواں دواں ہے، بلاول بھٹوزرداری کہتے ہیں سلیکٹڈ سے حساب مانگیں گے، شاہ محمود قریشی بولے 3سال کا حساب دیں گے 15سال کا لیں گے۔
پیپلز پارٹی کے…
سلطانز کو فائنل میں شکست، لاہور قلندر نے پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا
فوٹو : فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سلطانز کو فائنل میں شکست، لاہور قلندر نے پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا، ملتان سلطانز کی ٹیم 181 رنز کا ہدف کے تعاقب میں 138 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور قلندر نے 42 رنز سے فتح اپنے نام کی.
ملتان سلطانز کو پہلا…
ہیلو پاکستان! ہم آرہے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کے جہاز سے پیغامات
فوٹو: ٹوئٹر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد ، راستے سے فینز کے نام پیغامات جاری کئے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کا کہنا ہے کہ ، ہیلو پاکستان! ہم آرہے ہیں، آسٹریلین کرکٹرز کے جہاز سے پیغامات ،تاریخی دورے پر آرہے ہیں آپ کے پاس۔الگ الگ…
یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی
فوٹو : فائل
نیویارک(ویب ڈیسک) یوکرین پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں قرارداد روس نے ویٹو کر دی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملہ روکنے کی قرارداد میں کئی ممالک نے حصہ نہیں لیا۔
اس قرارداد ميں روس سے یوکرین کے خلاف کارروائی…
امریکہ کا دورہ روس سے قبل رابطہ ہوا، دباو قبول نہیں کیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امریکہ نے وزیراعظم کے دورہ روس سے رابطہ کیا تھا،پاکستان سے امریکا نے معصومانہ سوال کیا تو ہم نے مؤدبانہ جواب دے دیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ…
لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندراسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہے، وقاص مقصود کے آخری اوور میں ڈیوڈ ویزے نے 27 رنز بنائےوکٹ لے ٹیم کو فائنل تک پہنچایا .
اسلام آباد یونائیٹڈ 169 کے تعاقب میں آخری اوور میں 162 رنز پر آؤٹ ہو…
سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر عبدالحئی جمعہ کو حیدرآباد سے بہاولپور جا رہے تھے جب ان کی گاڑی کو حادثہ پیش…
شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ
فوٹو: فائل
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید کا وزیراعظم کو جہانگیر ترین سے بات کرنے کا مشورہ، کہتے ہیں کہ اگر 14 سال پرانے مردے اکھاڑنے والے ایک دوسرے کے پاس جا سکتے ہیں تو عمران خان اپنے دوست جہانگیر ترین کے پاس کیو ں نہیں…