Browsing Category

نیشنل

عامرلیاقت حسین کے بیٹے نے زارو قطار رو کر سب کو آبدیدہ کردیا

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)عامرلیاقت حسین کے بیٹے نے زارو قطار رو کر سب کو آبدیدہ کردیا،اپنے والد کی نماز جنازہ بھی خود پڑھائی ، زندگی کی کدورتیں اوردوریاں موت پہ آکر ختم ہو گئیں۔ بیٹے کی والد کے جنازے میں زار و قطار روتے ہوئے ویڈیو…

منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی گئی لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی توثیق کی ہے۔ لاہور کی…

عامر لیاقت حسین لحد میں اتر گئے، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عامر لیاقت حسین لحد میں اتر گئے، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی ، رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے آج عبداللہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کراچی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں…

حکومت نے 9 ہزار 502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے 9 ہزار 502 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5فیصد اضافہ تجویز کیاگیا، انکم ٹیکس کی حد بڑھا کر 12لاکھ سالانہ مقرر کردی گئی۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےسپیکر قومی…

وفاقی کابینہ نے بجت کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجت کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، پنشن بھی 5 فیصد بڑھائی جائے گی. مالی سال 2022-23کا بجٹ تھوڑی دیر بعد پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…

عمران خان نے تیل وگیس لینے کی بات کی تھی، روس کی تصدیق

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے تیل وگیس لینے کی بات کی تھی، روس کی تصدیق، اس حوالے سے روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عمران خان رعایتی پیکیج چاہتے تھے. انھوں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان…

صدر کا انکار گیا بےکار، الیکشن ایکٹ ونیب ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر کا انکار گیا بےکار، الیکشن ایکٹ ونیب ترمیمی بل منظور، حکومت صدر مملکت کے انکار کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کر لی. پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بل 2022 کثرت…

عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا رد عمل

لاہور( ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا رد عمل بھی سامنے آگیاہے۔ دانیہ شاہ نے اپنے شوہر کے انتقال پرانسٹاگرام اسٹوری میں دانیہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا،دانیہ نے لکھا…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مرنے سے پہلے سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ

فوٹو: فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مرنے سے پہلے سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ کی گئی ہے اس کے حوالے سے بھی سوشل میڈ یا پر تذکرے ہورہے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے انتقال سے کچھ دن قبل آخری بار اپنے…

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

کراچی(ویب ڈیسک)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے، ان کے ملازم جاوید نے موت کی تصدیق کی، پوسٹ مارٹم کیلئے لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔ بے ہوش سمجھ کر عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں…