Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس کے ملزم مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس سے شہرت یافتہ مقصود چپڑاسی انتقال کر گیا، منی لانڈرنگ کیس کا اہم کردار تھا اور شہزاد اکبر نے مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپےنکلنے کا دعویٰ کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز…
چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہی نے ق لیگ کو خیر باد کہہ دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چوہدریچوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہی نے ق لیگ کو خیر باد کہہ دیا، کہا میں اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو امپورٹڈ حکومت کو سپورٹ کرتی ہے۔
ٹوئٹر پر بیان میں حسین الہی نےپاکستان مسلم لیگ ق چھوڑنے کااعلان کیا،…
عمران خان دوبارہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ،لانگ تو مارچ ہوگا، خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان دوبارہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ،لانگ تو مارچ ہوگا، خان کا تاریخ دینے سے قبل سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنے کا بیان۔
پی ٹی آئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی…
سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دعا زہرا کی مراد پوری ہوگئی، سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی۔
دعازہرا کیس کے حوالے سےسندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ دعا زہرا کو اپنی مرضی سے…
مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ کھیلتے لمبا چھکا مار ا ، گیند جنگل میں گم
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مراد سعید نے بنی گالہ میں کرکٹ کھیلتے لمبا چھکا مار ا ، گیند جنگل میں گم ہوگئی، پی ٹی آئی رہنما نے گیند جنگل میں پہنچانے کے بعد شرارتی انداز میں چھکے کو انجوائے کیا۔
سابق وفاقی وزیر اور…
قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق
کوئٹہ( ویب ڈیسک)صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ کوئٹہ، ژوب قومی شاہراہ پر پیش آیاد جہاں اخترزئی ادوالہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق…
یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،سابق وزیر اعظم اور سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو مارچ 2021میں شکست ہوئی تھی۔
یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہارنے کے باوجود سینیٹ…
آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی اسلام آباد میں احتجاجی ریلی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کی اسلام آباد میں احتجاجی ریلی، فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنے احتجاج گرمی کے ہائی ٹمپریچر کے باوجود کثیر تعداد میں فیڈرل کے سرکاری ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔
احتجاجی شرکاء…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پنجاب میں ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پنجاب میں ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں ورکنگ ریلیشین کو مضبوط بنایا جائے۔
لاہور کے بلاول ہاوس میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے سابق صدر…
وزرا اور سرکاری ملازمین کے پٹرول پر 40 فیصد کٹ لگ گیا،ہفتہ کی بحال
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے وزرا اور سرکاری ملازمین کے پٹرول پر 40 فیصد کٹ لگ گیا،ہفتہ کی بحال، حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل شروع کردیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سات بجے مارکیٹوں کی بندش پر فیصلہ نہ ہوسکا۔بجلی کی…