Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
برٹش ایئرویز کا اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ،ایندھن پر وضاحت
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)برٹش ایئرویز کا اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ،ایندھن پر وضاحت بھی دی ہے اوراتھارٹی کو بتا دیا گیا ہے کہ پروازیں 15جون سے بند کردی جائیں گی۔
اس حوالے سے برٹش ایئرویز کی طرف سے بتایاگیا…
وزیراعظم شہباز اپنے اعلان پر عمل درآمد کرانے میں ناکام
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز اپنے اعلان پر عمل درآمد کرانے میں ناکام، یکم جون سے ملک بھر میں 2 گھنٹے کااعلان کیا تھا.
شاہد خاقان عباسی اب ساڑھے 3 گھنٹے پر چلے گئے ہیں جب کہ عملاً 10 گھنٹے سے زائد کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری…
اسپیکر کا 5 گھنٹے انتظار، استعفیٰ تصدیق کیلئے کوئی رکن نہ آیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) اسپیکر کا 5 گھنٹے انتظار، استعفیٰ تصدیق کیلئے کوئی رکن نہ آیا، راجہ پرویز اشرف دن بھر انتظار کے بعد اٹھ کر چلے گئے.
تحریک انصاف کا کوئی رکن استعفی ٰ تصدیق کےلئے نہ آیا،حکمران اتحاد کی طرف سے دعویٰ کیا گیا…
مونس الہیٰ اور پی ٹی آئی رہنما میں نوک جھونک
اسلا م آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مونس الہیٰ اور پی ٹی آئی رہنما میں نوک جھونک،مونس الہی کو پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا شعر پسند نہ آیا۔
اعجاز چوہدری نے سالک حسین اور شافع حسین کی حمزہ سے ملاقات پر ٹویٹ کیا۔۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں،…
ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 204روپے31پیسے تک پہنچ گیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 204روپے31پیسے تک پہنچ گیا، آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4.25 روپے اضافے کے ساتھ مزید اوپر چلا گیاہے۔
کاروبار کے دوران ڈالر میں اب تک 4.25 روپے کا اضافہ ہوا جس کے باعث روپیہ کے…
رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ نے خود کش حملہ کی دھمکی دیدی
کراچی(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ نے خود کش حملہ کی دھمکی دیدی ، کہاعمران خان کو کچھ ہونے اور نقصان پہنچنے کی صورت میں پہلا خود کش حملہ میں کروں گا۔
رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ کا یہ ویڈیو بیان جاری ہوا ہے…
قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیادتبصروں سے گریز کیا جائے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہےکہ قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیادتبصروں سے گریز کیا جائے غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت اجتناب کیا جائے۔
نیشنل…
پاک فوج کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں مختلف کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں مختلف کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ان میں سے 5 دہشتگرد شمالی وزیرستان میں مارےگئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج نے بنوں کے علاقے جانی خیل اور شمالی…
عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار کرلی ہے، پی ٹی آئی ارکان اسپیکر کے سامنے پیشن نہیں ہوں گے ۔مہنگائی مارچ کا فیصلہ پندرہ جون کے بعد کیا جائے گا.
چیئرمین تحریک انصاف…
عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بند کمروں میں عمران خان کے قتل کی سازش بنائی گئی ہے۔
ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا میں چیئرمین…