Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شاہ محمود، شیخ رشید، اسد عمر سمیت 38 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شاہ محمود، شیخ رشید، اسد عمر سمیت 38 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی.
شاہ محمود قریشی، سمیت 38 ملزمان کی عبوری ضمانت میں…
جتنے مرضی کیس بنالیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،مونس الہٰی
فوٹو : فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ق کے رہنما سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے جتنے مرضی کیس بنالیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا،مونس الہٰی کا ایف آئی اے کی طرف سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے فیصلے پر ردعمل۔
ایف آئی اے…
تحریک انصاف منحرفین سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف منحرفین سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،سابق حکمران جماعت کی طرف سے الیکشن کمیشن سے اپنے19ارکان کونااہل نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست دی ہے۔
سپریم کورٹ…
کرکٹر شاداب خان سے اظہار محبت کی سزا ، تماشائی وقاص گرفتار، مقدمہ درج
فوٹو: فائل
ملتان (ویب ڈیسک )کرکٹر شاداب خان سے اظہار محبت کی سزا ، تماشائی وقاص گرفتار، مقدمہ درج ، گراونڈ میں چھلانگ لگا کر شاداب خان کو گلے لگانا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔
وقاص نے ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے…
کوٹلی ستیاں کارہائشی جوان شاہ زیب امتیاز شمالی وزیرستان میں شہید
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران سپاہی شاہ زیب شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے…
افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں ، پیپلز پارٹی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے مبہم سے انداز میں ٹی ٹی پی کے ساتھ مزاکرات پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ افغانستان کی صورتحال پر تمام فیصلے پارلیمنٹ کو کرنے چاہئیں ، پیپلز پارٹی نے کہا پارلیمنٹ کو…
بھارت پرامن مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کا استعمال بند کرے، صدر پاکستان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت میں پرامن مسلم مظاہرین کے خلاف وحشیانہ طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
بھارت میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کے دوران بھارتی فورسز کی طرف سے وحشیانہ رویہ پر جاری بیان میں…
چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کو چھوڑ کر حکومت سے ہاتھ ملا لیا، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی.
ملاقات کے حوالے سے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں ملک کی…
شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )شدید گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات سے اچھی خبر آئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے مختلف علاقوں اورخیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کر دی ، رپورٹ کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان…
صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) صرف 1ارب ڈالر کیلئے22کروڑ عوام شکنجے میں ،پٹرول مزید مہنگا؟ وزیر خزانہ نے جولائی میں پٹرولیم مصنوعات پر دی گئی تمام سبسڈی ختم کرنے کابتا دیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت ہر صورت آئی ایم ایف کا پروگرام بحال کرنا…