Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
حمزہ شہباز کی حیثیت نگراں وزیراعلیٰ سے زیادہ نہیں ہے،اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، غیر قانونی کام کرنے والے افسروں کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ حمزہ شہباز پہلے دن سے غیر…
طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنایا جائے گا،مریم اورنگزیب
اسلام آباد: حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ طیبہ گل کے معاملے پر وزیراعظم ہاوٴس سے چیئرمین نیب کو بلیک میل کرکے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا
کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں…
بشریٰ بی بی مبینہ آڈیو لیک آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے اسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
وکیل محمد آصف گجر کی جانب سے اسلام آباد ہائی…
حکومت کا پیکا قانون کو دوبارہ آپریشنل کرنے کا فیصلہ،سوشل میڈیا آپریٹرز ہدف قرار
اسلام آباد: حکومت کا پیکا قانون کو دوبارہ آپریشنل کرنے کا فیصلہ،سوشل میڈیا آپریٹرز ہدف قرار، یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت ہراسگی اور کردارکشی پر پیکا 2016 میں ضروری ترامیم لانے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی…
کراچی سے بذریعہ بس سفر کرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
کراچی :کراچی سے اندرون ملک بس کے ذریعے سفرکرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے ۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق کراچی کے قریب سکرنڈ کے علاقے میں بس میں سفر کرنے والی حاملہ خاتون کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ خاتون کے شوہر نے فوری طور…
کورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑ گئے
این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 22 ہزار 99 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 779افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 3.53 فیصدرہی۔…
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا ،اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کرتے ہوئے 40روپے54پیسے ریلیف دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب می اور اورڈیز ل کی قیمت میں کمی کااعلان کیا جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت…
کابینہ نے آرٹیکل 6 کے مقدمہ کی اجازت دی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ نے آرٹیکل 6 کے مقدمہ کی اجازت دی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، وزیر داخلہ کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے فیصلےسے آئین کی سر بلندی ہوئی ہے اور آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلیے کام…
سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی،عمران خان
ڈیرہ غازی خان: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی، عدلیہ نے کہا مراسلے سے متعلق تفتیش نہیں ہوئی، جب صدر نے عدالت عظمیٰ کو مراسلہ بھیجا تب چیف جسٹس نے تحقیقات کیوں نہیں کرائی۔
ڈیرہ غازی…
سپریم کورٹ کے فیصلے میں حقائق کو مدنظر نہیں رکھا گیا،فواد چوہدری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ لوگوں کو پتا ہے کہ آپ سائفرکی تحقیقات کیوں نہیں کرنا چاہ رہے۔ پاکستان میں جس طرح سے پالیسیاں بن رہی ہیں یہ مذاق ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ نہیں…