Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ہمیں دیوارسے مت لگاوٴ، اگر دھاندلی دکھائی دی تو چپ نہیں بیٹھیں گے، شیریں مزاری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری کاکہناہے کہ عوام تحریک انصاف کیساتھ ہیں، ہم تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے کسی منصوبہ ساز کو ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دینگے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری…
سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کا جھوٹ بے نقاب کردیا،وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے عدم اعتماد ووٹ سے متعلق فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر معزز…
ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں شدت ،مزید 2جاں بحق
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید2مریض جان کی بازی ہارگئے
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 17 ہزار 397 ٹیسٹ کئے گئے اس دوران 390 مثبت کیسزرپورٹ ہوئے ۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں…
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد:پاکستان اور بین الااقوامی مالیاتی فنڈکے درمیان سٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا۔حتمی منظوری آئی ایم ایف بورڈ دے گا۔پاکستان کو ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا
آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں…
مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان
لیہ:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاجلسہ میں ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کااعلان ، انھوں نے لیہ والو فکر نہ کریں لیہ تحصیل بنے گا اور بہت جلد بنے گا۔
مریم نواز بہت اچھے موڈ میں ہاتھ میں کاغذ پکڑ کر ضلع لیہ کو تحصیل بنانے کا اعلان کررہی تھیں…
ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا
کراچی : ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا، بابرغوری کو ضمانت پر رہائی ملی ،انھیں عدالت میں پیش کیا گیا۔
بابر غوری پر اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام اورتھانہ سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا میں مقدمہ درج…
اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے
ٹوکیو: اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے،وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا اور جاپان کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان کے سینئراداکار تنویر جمال جاپان میں مختلف ڈاکٹرز کو چیک اپ کرایا تاہم ڈاکٹرز نے نامور پاکستانی اداکار کا طبی…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک کردیئے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزستان میں امن کی بحالی کی راہ میں رکاوٹ بننے…
آج صبح کی طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق
راولپنڈی: آج صبح کی طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق ،نالہ لئی کے سائرن بجتے رہے، اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے راولپنڈی ، حافظ آباد، کرک ، اور میانوالی میں ہوئیں۔
منگل کی صبح کا آغاز موسلا دھار بارش سے ہوا،نالہ لئی…
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارک باد پیش کی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
وزیر اعظم ہاوٴس کی جانب سے جاری اعلامیے کے…