Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ن لیگ کو ضمنی انتخاب سے قبل جھٹکا،ایک ایم پی ایم مستعفی دوسرا منحرف
لاہور: ن لیگ کو ضمنی انتخاب سے قبل جھٹکا،ایک ایم پی ایم مستعفی دوسرا منحرف ہوگیا ، رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے حوالے کیا جو انھوں نے فوری منظور کرلیا۔
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے اسپیکر…
فوج اور عوام میں فاصلے بڑھ رہے ہیں ، ہم ایسا نہیں چاہتے، عمران خان
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےفوج اور عوام میں فاصلے بڑھ رہے ہیں ، ہم ایسا نہیں چاہتے، عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ملک میں کمزور فوج افورڈ نہیں کرسکتے کیونکہ جن ممالک کی فوج کمزور تھی ان کا حال سب نے دیکھا۔
اسلام…
مریم نواز کورونا وائرس کاشکار، کیپٹن صفدر کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آگیا
لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کاشکار، کیپٹن صفدر کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آگیا.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔…
پنجاب ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل آخری مراحل میں
لاہور : پنجاب ضمنی انتخابات میں گنتی کا عمل آخری مراحل میں،جن پولنگ اسٹیشنز میں ووٹرز احاطہ کے اندر موجود تھے انھیں ووٹ پول کرنے کی اجازت دی گئی ۔
پنجاب کے 20 حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8بجے شروع ہو کر شام 5بجے تک جاری رہا۔پنجاب پر حکمرانی…
کل اسٹیبلشمنٹ کو ثابت کرنا ہوگا کہ آپ غیر جانبدار ہیں،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔
ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے…
کورونا کی چھٹی لہر کا تشویشناک وار، ایک دن میں 10 زندگیاں ختم
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کا تشویشناک وار، ایک دن میں 10 زندگیاں ختم، کورونا میں شدت آگئی چارماہ بعد ایک ہی روز سب سے زیادہ .10افراددم توڑ گئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کیسز میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہور ہاہے، گزشتہ چوبیس…
سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد
لاہور: سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، یہ پاپندی محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما لگا دی ہے۔
صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پی…
لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان کا کہنا تھا کہ چوروں کو کس نے مسلط کیا اس کے لیے کمیشن بنتاتحقیقات ہونی چاہیے تھی ۔
لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…
حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار
انقرہ : ٹک ٹکار سے مشہور ہونے والی ماڈل حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار ہو گئی اورمبینہ طور پر جوڑا زیر تفتیش ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک پولیس نے حریم شاہ کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد کرنے کے بعد اس جوڑے کو…
سیکورٹی فورسز کی زیارت میں کارروائی ،5 دہشت گرد ہلاک، حوالدار شہید
راولپنڈی : سکیورٹی فورسز کازیارت کے علاقے میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد ہلاک ، پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مار ے گئے، حوالدار خان محمد دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو ئے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق کرنل لیئق کے…