Browsing Category

نیشنل

شہباز گل کی ویڈیو،تصاویر اصلی ہیں یا جعلی؟ نئئ بحث چھڑ گئی

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی طرف سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی پمز اسپتال کی تصاویر اور ویڈیوز جاری ہونے کے بعد شہباز گل کی ویڈیو،تصاویر اصلی ہیں یا جعلی؟ نئئ بحث چھڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ شہباز گل کی…

نوازشریف،فضل الرحمان،رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمات درج کرانے کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نوازشریف،فضل الرحمان،رانا ثنااللہ کیخلاف مقدمات درج کرانے کا اعلان کہا اگر ڈاکٹر شہبازگل کے خلاف کیس ہوسکتا ہے تو سابق وزیراعظم نوازشریف، امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) فضل الرحمان، وفاقی وزیر…

شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے

فائل فوٹو راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا گیا۔اس دوران فورسز اور دہشت گردوں کے…

پی ٹی آئی نے شہباز گل پرتشدد کے ثبوت اسلام آباد پولیس کو فراہم کردئیے

فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شہباز گل پرتشدد کے ثبوت اسلام آباد پولیس کو فراہم کردئیے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدور فواد چودھری، ڈاکٹر شیریں مزاری اور اسلام آباد کیصدر علی نواز اعوان سمیت دیگر رہنما پولیس لائن…

پی ایم سی کے ارکان تبدیل ،ٹیسٹنگ میں مبینہ کرپشن کا معاملہ تحقیقاتی ایجنسی کو دینے کا فیصلہ

فائل فوٹو   اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ارکان کو تبدیل کر دیا ٹیسٹنگ میں مبینہ کرپشن کا معاملہ تحقیقاتی ایجنسی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آئین و قانون کے مطابق عمران خان کے…

پمز ہسپتال،شہباز گل کاعلاج جاری ،سانس میں بدستور دشواری کی شکایت

فائل فوٹو  اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا پمز ہسپتال میں علاج جاری ہے، جہاں تمام تشخیص کے باوجود ان کا سانس بحال نہ ہونے کی شکایت بدستور ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل نے گزشتہ شب بھی سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی تھی، جس کے…

فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط

اسلام آباد:نیو فردوس عاشق بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ، بلیو پاسپورٹ ضبط اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما و سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو بلیو پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش…

وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں

فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت کی قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، 127 نئی تقرریاں کی گئی ہیں جبکہ 118 سرکاری وکلا کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ قاسم ودود،…

ایئر پورٹ پر ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کرنے کافیصلہ

فائل فوٹو لاہور: وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے رات گئے لاہور ائر پورٹ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک مسافر ایک فرد کی پابندی کو ختم کیا جا رہا ہے، مسافروں کے عزیز و اقارب ائرپورٹ ٹرمینل بلڈنگ تک جا سکیں گے۔ خواجہ…

نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی

فائل فوٹو کراچی: نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی51ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری1951کوکراچی میں اانکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے کی اور پھر پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکرلی،20…