Browsing Category

علاقائی

راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر،مریضوں کی تعداد 871 ہوگئی

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی کے شہری ڈینگی کے نشانے پر آگئے ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 41مریض ڈینگی کاشکار بن گئے ۔ مجموعی طور پر یہ تعداد 871 ہو چکی ہے۔ راولپنڈی شہر میں ڈینگی وائرس کے شہریوں پر حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس…

کتے کی ہلاکت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج ، مبینہ ملزم ڈاکٹر گرفتار

اسلام آباد: کتے کی ہلاکت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج ، مبینہ ملزم ڈاکٹر گرفتار ہونے کے بعد ضمانت پررہا ہوگیا۔ ملزم ڈاکٹر پر الزام ہے کہ اس نے کتے کے علاج میں کوتائی برتی اور کتا مرگیا، واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں پیش آیا۔ کتے…

سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر

اسلام آباد: صدرِ پاکستان و صدر ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہلالِ احمر پاکستان کی خدمات قابل ِ ستائش ہیں، صدر نے ہدایت کی کہ انسانیت کی خدمت کا دائرہ کار بڑھایا جائے. اِن خیالات کا اظہارانہوں نے ہلالِ…

منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا

حیدر آباد: منچھر جھیل کا سیلابی ریلہ، انڈس ہائی وے کا پل ٹوٹ گیا، زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے پ500دیہات زیر آب آگئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں پانی داخل ہونے سے ایک لاکھ 60ہزار کی آبادی متاثر…

منچھر جھیل پر پانی کا دباوٴ برقرار، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس

فائل:فوٹو سہون: منچھر جھیل میں مزید شگاف ڈالنے کے باوجود پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے جس کے سبب سہون شریف اور سعید آباد کے ڈوبنے کا خطرہ برقرار ہے۔ منچھر جھیل میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کا سلسلہ جاری ہے، دریائے سندھ میں چھ لاکھ…

ہلالِ احمر کے پلیٹ فارم سے متاثرین سیلاب کی مدد کی جائیگی، شاہد لغاری

اسلام آباد: ہلال ِاحمر پاکستان کے نئے چیئرپرسن سردار شاہد احمد لغاری نے چارج سنبھال لیا۔ انہیں نیشنل ہیڈکوارٹرز میں ہلالِ احمر پاکستان اور ریڈکراس ریڈکریسنٹ موومنٹ اور ہلالِ احمر کی جاری سرگرمیوں، پروگراموں اورمختلف شعبہ جات سے متعلق…

خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا

اسلام آباد: خواب دیکھنے والے منظور وسان کا نیب سے نجات کا خواب پورا ہوگیا ، مخلوط حکومت کے اہم رہنما کی انکوائری کتاب بند کردی گئی۔ قومی احتساب بیورو نے مخلوط حکومت میں شامل جماعت پیپلز پارٹی کے رہنما کے خلاف انکوائری ختم کرنے کااعلان…

شمالی وزیرستان،لکی مروت میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے…

اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد : اے آر وائی نیوز فوری بحال ، تحریر ی آرڈر ہے تو پیش کریں، اسلام آبادہائیکورٹ کے نجی ٹی وی چینل کی بندش کے حوالے سماعت کے دوران ریمارکس ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اے آر وائی نیوز کی بندش کے خلاف سماعت…

بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ، سیلاب متاثرین کے لئے ہلال احمر کی خدمات

وقار فانی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے وطن عزیز کے بیشتر حصوں میں نظام زندگی منجمد کردیا ہے، مون سون بارشوں نے 30 سال کا ریکارڈ توڑا۔لاکھوں افراد متاثر ہو ئے ایک ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ، 4 لاکھ 13…