Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
علاقائی
سال 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی 17 سال بعدمل گئی
فائل:فوٹو
ہٹیاں بالا: آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی کو 17 سال بعد میڈیا کے ذریعے اپنی ماں سے ملوادیاگیا۔
لڑکی اب شادی شدہ ہے اور اس کے تین بچے ہیں، لڑکی کا والد فوت ہو چکا ہے جبکہ والدہ اور بھائی زندہ ہے۔
لڑکی جب…
ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا
اسلام آباد: ٹرانسفارمر ہٹانا ہو پھر بھی اسلام آباد ہائیکورٹ، 22 سال بعد انصاف مل گیا، جی ٹین کے رہائشی شخص نے بائیس سال بعد قانونی جنگ جیت لی ، ہائیکورٹ کا گھر کے سامنے نصب ٹرانسفارمر ہٹانے کاحکم، آئیسکو کو ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی…
عمران خان نے اعدادو شمار سے بتا دیا ، ملک کہا ں جارہا ہے؟
اسلام آباد: حکومت پھنسے ہمیں توفائدہ ہے،ملک کی خاطر جلد الیکشن ناگزیر ہیں، عمران خان کا اعدادوشمار بتا کر یہ کہناہے کہ یہ حکومت مزید قائم رہی تو ملک کا دیوالیہ کردے گی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب…
عمران خان نے کال دی تو کیا ہوگا؟ ، تحریک انصاف نے لایحہ عمل طے کرلیا
فائل:فوٹو
پشاور:صوبائی وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں کو بند اور امپورٹڈ حکومت کی رخصتی تک دھرنا دیاجائے گا۔
پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین عمران خان نے کال دی…
چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے 500سیلاب متاثرین میں امدادی پیکیج تقسیم کیا
وقار فانی
لاڑکانہ : ہلالِ احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ 500گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا، اِس حوالے سے عیدگاہ شیخ زید کالونی لاڑکانہ میں تقریب منعقد کی گئی ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے 500سیلاب…
پی ٹی آئی نے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل جمع کرادی
فائل:فوٹو
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق فیصلے کے خلاف مکمل اپیل سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں تحریک انصاف نے پارٹی ارکان کے مرحلے وار استعفوں کے عمل اور ہائی کورٹ…
لاپتہ شہری کی بازیابی ہویاپیناڈول گولی کی دستیابی،ہائیکورٹ سے ملتی ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت پھیلانے والے اورعمران کو دیوار سے لگانیوالے عوام میں جانے کے قابل نہیں ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ…
سیلاب متاثرین کیلئے بیت المال کردار ادا کررہا ہے، عامرفدا پراچہ
اسلام آباد: ایم ڈی بیت المال پاکستان عامر فدا پراچہ نے سیلاب متاثرین کیلئے بیت المال کردار ادا کررہا ہے، عامرفدا پراچہ کا کہنا تھا کہ سیلاب کی شکل میں آنے والی آفت سے نمٹنےکے لیے بیت المال بھی متحرک ہے۔
عامرفدا پراچہ معروف اسکالر پروفیسر…
وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی
فائل:فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔
ایوان وزیر اعلیٰ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر…
ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک
اسلام آبا د: ترک و پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کا سجاول میں مشترکہ ریلیف ورک، سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ضلع سجاول میں سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔
مشترکہ وفد نے ضلع سجاول میں مصیبت زدہ خاندانوں میں 500 حفظان…