Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
علاقائی
اعلٰی تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیئرمین ایچ ای سی
اسلام آباد: تعلیم سب کے لیے " فارمولہ پرعملدرآمد ہوگا، اعلٰی تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کااپنے اعزاز میں ہونےوالی تقریب میں اظہار خیال۔
وفاقی دارالحکومت کی اہم تعلیمی ، سیاسی اور مذہبی…
توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی
فائل :فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔
توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جواب جمع کرانے…
بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا
فوٹو: فائل
بنوں: بنوں،مذہبی جماعتوں و طلبہ کے احتجاج پر جناح فیملی پارک مستقل بند کردیاگیا،پاک فوج اور بنوں کے علما اور آئمہ کرام پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوئے اور بنوں کینٹ میں قائم جناح فیملی پارک مستقل طور پر بند کر دیا گیا۔
تحفظ…
الیکشن کمیشن، عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر
فائل: فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے توہین آمیز ریمارکس کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن 30 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا۔
توہین الیکشن کمیشن کیس…
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض انتقال کرگئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے 16 ہزار75 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 433 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک میں کورونا مثبت…
ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید 2افراد انتقال کرگئے
اسلام آباد: کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید2 مریض دم توڑ گئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 803 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 278 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا…
خاتون جج کو دھمکی،عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری ،31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد:خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
عدالت کے تین رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ بینچ…
ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہارگئے
فائل فوٹو
اسلام آباد:ملک بھرمیں کورونا وائر س سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی…
لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور
اسلام آباد: لیگی رہنماوں کی لاہور میں درج مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور، عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 14 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف…
ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 مریض دم توڑ گئے
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 3مریض جان کی بازی ہارگئے
قومی ادارہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…