Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
فوجی قیادت کی سوچ اور زمینی حقائق
سلیم صافی
خوبیاں اور خامیاں ہر انسان میں ہوتی ہیں اور پرویز مشرف بھی کچھ ذاتی خوبیوں کے حامل تھے لیکن ماضی قریب میں فوج کے امیج کو سب سے زیادہ نقصان جنرل پرویز مشرف نے پہنچایا تو اس کی بحالی میں کلیدی کردار جنرل اشفاق پرویز کیانی کا رہا ۔…
پیٹرا کی داستان
جاوید چوہدری
پیٹرا کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا‘ یہ ہوا کی طرح ہے‘ یہ خوشبو کی طرح ہے اور یہ برف میں گرم جھونکے کی طرح ہے‘ آپ اسے صرف محسوس کر سکتے ہیں آپ بیان نہیں کر سکتے‘ یہ اگر دنیا کا تیسرا عجوبہ ہے تو یہ واقعی عجوبہ ہے اور یہ…
خواتین کا عالمی دن
وقارفانی
عورت کیا ہے، یہ ماں ہے، بیٹی ہے بیوی ہے، جس رنگ جس رشتے میں ہے لازوال ہے، صبر کی داستان ہمت کا استعارہ ہے، اس کا وجود تصویر کائنات میں رنگ اس کے ساز کو زندگی کا سوزِ دروں کہا گیا مردوں کے معاشرے میں اسی صبر اسی ہمت کو کمزور کمتر…
سعودی عرب کے شہرریاض میں تعلیمی تقریب
ابرار تنولی
کھیل نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی نشوونما میں بھی کلیدی حیثیت رکھتے ہیں اور پاکستان انٹرنیشنل اسکول (انگلش سیکشن )الر یاض اپنے طلبہ کو گاہے گاہے یہ موقع فراہم کرتا رہتا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی گزشتہ دنوں سالانہ انٹر ہاؤسز مقابلہ…
تھل جینا چاہتا ہے
خیال رہے کہ تھل کے عوام اپنے حقوق سے آگاہی رکھتے ہیں۔ان کو سرائیکی ،سرائیکی کے نعرے میں الجھاکر اپنے وسائل سے دور نہیں رکھاجاسکتاہے۔ملتان کی عوام کو بنیادی سہولتوں کی ضرورت ہے تو تھل کے عوام بھی اس بات کا حقدار ہیں کہ ان کو بھی ملتان کی…
ویلنٹائن ڈے۔اسلام اور شریعت
سبوخ سید
ویلنٹائن ڈے کا اسلام اور شریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔
اچھا بھائی
میں بھی ایک عرصے سے انہیں یہی سمجھا ہو ریا ہوں کہ ویلنٹائن کا اسلام اور شریعت سے کوئی تعلق نہیں لیکن یہ اڑھائی سطروں کی مار کمینے لوگ سمجھتے ہی نہیں ،
ابھی…
ویلنٹائن ڈے
ابرار مصطفیٰ
بُت پرست رومیوں کا تہوار
قوموں کی غلامی میں سب سے خطرناک قسم ذہنی غلامی ہے۔آج مسلمانوں میں جو غیر اسلامی رسومات پھیل رہی ہیں۔ان میں سب سے زیادہ مغرب کی ذہنی غلامی ہے۔جو مسلمانوں کے دل و دماغ پر مسلّط ہے۔مغلوب قوم کے باشندوں کے…
،،کے پی،، پولیس۔۔ عمران خان کے نام کھلا خط
محبوب الرحمان تنولی
جناب عمران خان ! جلسہ ہو، ٹاک شو یا صحافیوں سے گفتگو خیبر پختونخواہ پولیس کے حق میں نعرہ مستانہ بلند کرنا آپ کا تکیہ کلام بن چکا ہے۔آپ تسلسل سے اتنے یقین کے ساتھ پولیس کا قبلہ درست ہونے کے دعویدار ہیں کہ غیر جانبدار لوگ…
گٹر جرنلزم
حامد میر
اتوار کے دن چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں طلبی ایک غیر معمولی واقعہ تھا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس خاکسار سمیت میڈیا کی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں طلب کیا تھا۔
طلبی کی وجہ یہ تھی کہ ایک ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد…