Browsing Category

کالم

سیاست میں ۔شاعرانہ۔ حملے

شمشاد مانگٹ پاکستانی سیاست جس طرح کرپشن کی لپیٹ میں ہے بالکل اتنی ہی مقدار میں شاعرانہ سیاست بھی پھل پھول رہی ہے۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو میاں نواز شریف سے شکوہ ہے کہ انہیں وفاؤں کا اچھا ”پھل“ نہیں دیا گیا جبکہ میاں نواز…

بی آر ٹی کا انتظار ہے

خالدہ نیاز ہشت نگری، فردوس، خیبر بازار، صدر’ کنڈیکٹر کی آواز سُن کرمیں بھی بس میں سوار ہو گئی کہ ہشت نگری تک مجھے بھی جانا تھا۔ بڑی مشکل سے بس میں سوار ہوئی تو دیکھا کہ خواتین کے لئے مختص سیٹ پرایک لڑکا براجمان ہے، خیرجوں توں کرکے مجھے بھی…

میں اپنےمرد کولیگ سے پیھچے کیوں؟

خالدہ نیاز پشاورمیں ایک خاتون صحافی ہونے کی حییثیت سے اگرمیں خود کودیکھوں توصحافتی مواقعےتوموجود ہیں پر معاشرے اور رشتہ داروں کی جانب سے پیدا کی گئی رکاوٹیں بھی کچھ کم نہیں اورکچھ کا سامنا تو مجھے روز کرنا پڑتا ہے۔ جیسے گھر سے نکلتے ہی گلی…

کارکردگی کا امتحان

ریحام خان کہیں روشن پاکستان،کہیں نیا پاکستان کے نعرے کہیں میٹرو اور اورنج ٹرین پر زور اور کہیں ایک خیالیسونامی سے دوسری سونامی تک کے وعدے اور ان سب کے بیچ عوام جو امید کرنے کی بھی اب ہمت نہیں کرتے۔ ادھورے سے گلے شکوے کر کے تھک…

ٹیلی پرومپٹر

ناجیہ اشعر ایک زمانہ تھا کہ جب لوگ ٹیلی ویژن پر خبریں دیکھ ک کرحیرانی سے سوال کرتے کہ نیوز اینکرز ساری خبریں روانی سے کیسے پڑھتے ہیں؟ کیا تمام خبریں یاد کرنی پڑتی ہیں؟ لیکن آج خبریں پڑھنے کے لئے ٹیلی پرومپٹر کے استعمال سے تقریبآً ہر کوئی…

لطیفہ باز سیاستدان

آج کا اخبار پڑھا ہے؟۔ خبریں نہیں بس لطیفے گھڑے گئے ہیں۔ جب سے اخبار پڑھا ہے طبیعت خوش ہو گئی۔سینیٹ چیئرمین الیکشن کے بعد میں چند روز کے لیے پی ایس ایل دیکھنے دبئی کیا گیا سارے سیاستدان ہی لطیفہ باز ہو گئے، ایسے ایسے لطیفے سنائے ہیں کہ بس۔…

پاکستان سویٹ ہو مز

یتیم خانہ سویٹ ہوم اسلام آباد میں ہماری ملاقات سابق سیاسی اور سماجی شخصیت زمرد خان اور ان کی ٹیم سے ہوئی تو صنم تمام وقت ہماری توجہ کا مرکز بنی رہی۔ یہ وہی بیٹی صنم ہے جس کو سویٹ ہوم کے سپرد کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور…

"خادم پنجاب کی" جبر کی شادی

پارلیمنٹ کے صدر دروازہ پر ایک نجی ٹی وی چینل کے نمائندے نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پائو سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب ہونے پر تبصرہ کرنے کے لئے کہا تو انہوں نے کہا کہ یہ ’’جبر‘‘ کی شادی…

اقتدار کے لیے سب کچھ کرے گا

آصف علی بھٹی سیاست کو امکانات کا کھیل کہا جاتا ہے، لیکن اب سیاست انہونیوں کا کھیل بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ سینیٹ کے انتخابات نے سیاست میں ہارس ٹریڈنگ کی شرمناک روایت کو زندہ کیا لیکن آزاد میڈیا اور آزاد عدلیہ دانتوں میں انگلیاں دبائے تماشہ…

اصحاب الکہف کےغار میں

جاوید چوہدری اصحاب الکہف کا غار عمان شہر کے مضافات میں واقع ہے‘ میں نے اتوار کے دن اصحاب کہف کے غار پر حاضری دی‘ میں نے وہاں کیا دیکھا ہم اس طرف آنے سے پہلے اصحاب الکہف کا پس منظر دیکھیں گے۔ اصحاب الکہف رومی بادشاہ ٹروجان کے دور کے لوگ تھے‘…