Browsing Category

کالم

وائٹ ہاوس کامکین پاکستان کو کس نظرسے دیکھے گا؟

ہارون رشید طور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے عوام، سیاسی اور حکومتی حلقے بھی امریکی صدارتی انتخاب کے حتمی نتائج کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔صدارتی انتخاب کے نتیجے میں امریکہ کے نئے سیاسی دور میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات

باجی گڑیا سے قومی لیڈر تک

سہیل وڑائچ ایک عام سی گھریلو لڑکی تھی ماں باپ کی لاڈلی بیٹی۔ والد اسے گڑیا بیٹی کہہ کر پکارتے جبکہ بہن بھائی اور باقی گھر والے باجی گڑیا کہہ کر بلاتے تھے۔ وہ شرمیلی تھی اور اس کے آنسو اس کی ناک پر رکھے ہوتے تھے ادھر کچھ خراب ہوتا،

میاں نوازشریف کی واپسی مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے؟

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بھی بات کریں گے۔بورس جانسن وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ کے زمانے کے دوست ہیں۔ لیکن پرجوش وزیراعظم عمران خان کا

کراچی،طیارہ حادثہ میں بچ جانے والے مسافرکی آپ بیتی

ظفر مسعود رواں برس مئی کی 22 تاریخ کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کامسافر بردارطیارہ آبادی پر گرکر تباہ ہوگیا تھا، اس سانحے میں مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت 97 افراد دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔

اپوزیشن کی تحریک

حسین حقانی تحریک کی رفتار برقرار رہی تو صفحے الگ ہو سکتے ہیں گوجرانوالہ اور کراچی میں دو بڑے جلسوں کے بعد حزب اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے ملک میں سول ملٹری تعلقات کے ازسرنو جائزہ کے دروازے

موٹروے ریپ،ملزم عابد علی کیسے گرفتار ہوا؟

جاوید چوہدری موٹروے کا سانحہ 9 ستمبر کی صبح تین بجے پیش آیا‘ عابد علی عرف عالی اور شفقت علی عرف بگانے خاتون کو لوٹنے کے بعد بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا‘ خاتون کو پہلے عابد علی نے ریپ کیا‘ شفقت اس دوران بچوں پر پستول تان کر کھڑا

مردانہ کمزوری کچھ نہیں ہوتی،گلاں ای بنیاں نیں

شمائلہ حسینفحاشی اور عریانی قرار دے کر جنسی مسائل کو زیربحث ہی نہ لانا، خود کئی مسائل کا موجب ہے۔ جنسی امور سے جڑی کم آگہی خاص طور پر نوجوانوں کے لیے سنگین ذہنی اور جسمانی مسائل پیدا کرتی ہے۔ جب سے اردو لکھنا پڑھنا سیکھی ہے، تب سے میں

بنی گالہ والی سرکار

محبوب الرحمان تنولی کوئی تربوز باہر سے ہٹہ کٹا اور چمکتا ہوا ہو۔۔ ہو بھی مہنگا اور آپ پورے ڈھیر سے چھانٹی کرکے خرید لائے ہوں۔۔۔ گھر پہنچ کر کاٹیں تو اندر سے سفید یا خراب نکل آئے تو آپ کا کیا قصور ؟یا تو تربوز فروش کوگالی پڑے گی ۔۔ یا

تھر میں چرواہوں کے ساتھ

منوج گینانی یہ بھیریو بھیل نامی ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں صبح 6 بجے 11 سالہ جے رام بھیل نے دو چپاتی اور ایک کپ چائے کا ناشتہ کرنے کے لیے والدہ کے پاس بیٹھنے سے قبل ہاتھ اور چہرے کو دھویا ہے۔ ناشتہ کرنے کے بعد اس نے کچھ پرانے کپڑوں اور…

! شرم آرہی ہے

ارشاد بھٹی پہلا منظر، نواز شریف صاحب کی کبھی کسی سے نہ بن پائی، جنرل آصف نواز کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل وحید کاکڑ سے بن نہ سکی، جہانگیر کرامت سے بن نہ سکی، جنرل پرویز مشرف کو آرمی چیف لگایا مگر بن نہ سکی، جنرل راحیل شریف کو…