Browsing Category

کالم

آئندہ سال کشمیر کی آزادی کا دن

دیکھا نہیں جاتا اب مظلوم کا یہ عالمکشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو پرچم​یوم یکجہتی کشمیر ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانچ فروری کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ اس

کورونا۔ بچوں پر بڑھتا نفسیاتی دباؤ

محمود شام آج اتوار ہے۔ اپنی اولادوں سے خوب کھل کر باتیں کرنے کا دن۔ ہم سب والدین۔ دادا دادیوں۔ نانا نانیوں کے سوچنے کا دن کہ ہم اپنی عمر کے آخری حصّے میں وبا سے پیدا ہونے والی اعصابی کشیدگی۔ مایوسی اور کسی حد تک وحشت کا شکار ہیں!

بدل رہاہےاسلام آباد

واجدمسعودقاضی وفاقی دارالحکومت کے نواحی گاؤں، درویش، قلندر سلطان العارفین حضرت سائیں محمد اشرف بادشاہ قریشی ہاشمی قادری قلندری کی بستی تمیر شریف سے تعلق رکھنے والے خطہ پوٹھوہار کے فرزند راجہ خرم شہزاد نواز نے 13 اگست 2018ء کو ایک عزم،

جو بائیڈن کا امریکہ

ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی آج جس وقت میں اپنا یہ ہفتہ وار کالم تحریر کررہا ہوں ، عالمی سپر پاور امریکہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کے ساتھ ایک نئے جمہوری دور میں کامیابی سے داخل ہورہا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر میں پاکستان کے

این آر اوز کی ماں؟

سلیم صافی این آر او یا نیشنل ری کنسیلیشن آرڈیننس کا نام پاکستانی سیاست و صحافت میں اُس وقت داخل ہوا جب جنرل پرویز مشرف کئی سال تک ہر حربہ استعمال کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی اور نون لیگ کو ختم کرنے میں ناکام رہے اور اُن کو یہ احساس ہوا

مریم نواز کے سینے میں بھی دل ہے

محمد عمران چوہدری مچھ میں ہونے والے سانحے پر مسلم لیگ کی قیادت نے جس انداز میں دکھ و غم کا اظہار کیا، اور جس طرح لیگی قیادت متاثرین کے دکھ درد میں شریک ہوئی، اس سے یہ تاثر زائل ہونے میں مدد ملی کہ یہ بے رحم اور سنگدل لوگ نہیں ہیں۔ قوم

نئے آئی جی اسلام آباد کیلئے چیلنجز

حجاب خان گزشتہ روز آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار کو تبدیل کرکے ان کی جگہ ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمان کو نیا آئی جی لگایا گیا۔تبادلے سے ایک روز قبل ہی پولیس کے ہاتھوں شہید ہونے والے اسامہ ستی کے لواحقین اور اسلام آباد کے تاجر

جیون کا اک اور سنہرا سال گیا

عاقل شاہ لمحہ لمحہ نظر آتا ہے کبھی اک اک سالایک لمحے میں کبھی سال گزر جاتا ہے زندگی کے گزرے ہوئے لمحات کو پکڑ نہیں سکتے۔ لیکن آنے والے لمحات کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ یونہی ماہ و سال کی گردش میں عمر تمام ہو جاتی ہے۔ ایک اور سال ختم

کنیزکربلا کی بس یزیدیت سے جنگ تھی

فرح احسن زمانہ اپنی ابتدا سے آج تک ترقی کے جتنے بھی مراحل طے کر لے حق اور باطل کا فرق نہ مٹا ہے اور نہ مٹنے والا ہے۔ ہر دور میں حق اور باطل کے درمیان کشمکش اس بات کی غماز ہے کہ ہر دور میں حق کی پاسداری کرنے والے اور ظالم کے خلاف کلمۂ حق

پاکستان ۔ میں۔ اور کرسمس

پامیلا رومیل کینتھاس ملک سے جائیں تو زندگی کیسی؟ ویسے بھی ہمارا تعلق چاہے کسی بھی مذہب سے ہو، ملک دشمن عناصر ہم سب کے دشمن ہیں۔ پاکستان میں بھلے ہی مسلمان بھائیوں کی اکثریت ہو لیکن یہ سوہنی دھرتی اپنے اندر مذہبی تکثریت کی خوبصورتی بھی