چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات ،ایک دوسرے سے شکوے شکایتوں کی بوچھاڑ کر دی 

فوٹو فائل  بیجنگ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…

پاکستانی لڑکی کو بھارتی شخص کا دل لگا دیا گیا

فائل:فوٹو چینائی: بھارت میں پاکستانی لڑکی 19 سالہ عائشہ کو 69 سالہ شخص کا دل لگا دیا گیا۔ڈاکٹر سریش راوٴ نے بتایا کہ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کرکے ہم نے جزوی طور پر خطرہ مول لیا تھا لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی نہیں بچا…

ن لیگ کے رہنماوں کا شہبازشریف کی پارٹی صدارت پر عدم اعتماد کااظہار

فوٹو:فائل اسلام آباد: ن لیگ کے رہنماوں کا شہبازشریف کی پارٹی صدارت پر عدم اعتماد کااظہار،لیگی رہنماوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے دوبارہ پارٹی کی صدارت سنبھالنے کی درخواست کردی۔ سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےلاہور میں پارٹی…

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبرآگئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبرآگئی ،سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔ ساوتھ ایسٹ اشیاء مڈل ایسٹ یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے،ذرائع آپٹیکل فائبر سب میرین…

پاکستان کوہوم گراونڈ پرنیوزی لینڈ کی بی ٹیم سے سیریزہارنے کاخطرہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کوہوم گراونڈ پرنیوزی لینڈ کی بی ٹیم سے سیریزہارنے کاخطرہ،مہمان ٹیم کو سیریز میں پہلے ہی 2 ایک کی برتری حاصل ہے کل آخری میچ جیتنے کی صورت میں کیوی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت جائے گی۔ پی ایس ایل کارکردگی کی…

پولیس فورس ڈسپلن فورس سے ان ڈسپلن فورس بنی ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:مرکزی رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کل رات سے ہمارے ورکرز کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پنجاب پولیس ان ڈسپلن فورس بن چکی ہے۔ رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پنجاب کا آئی جی کرپٹ…

پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف نے گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر ٹیم پاکستان…

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ…

پاکستان اور ایران کا غزہ پر موٴقف یکساں ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا غزہ پر موٴقف یکساں ہے، غزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے 22 سے 24 اپریل کے دوران پاکستان کا دورہ کیا،…

ہمیں ملکی مفاد میں سخت فیصلے کرنے پڑیں گے، پورا یقین ہے یہ کشتی محنت سے کنارے لگے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں ملکی مفاد میں سخت فیصلے کرنے پڑیں گے، پورا یقین ہے یہ کشتی شبانہ روز محنت کرکے کنارے لگے گی۔پونے دو ماہ کی اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی…