سیشن جج کے کپڑے تبدیل کرکے گاڑی کوآگ لگائی ،اغوکارساتھ لے گئے

فوٹو: فائل ٹانک: سیشن جج کے کپڑے تبدیل کرکے گاڑی کوآگ لگائی ،اغوکارساتھ لے گئے،راستہ روک کر واردات کی گئی جب کہ جج کے ڈرائیور کو چھوڑ دیا گیا،ایف آئی آر میں شامل تفصیلات سامنے آگئیں۔ گزشتہ روز ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس کا مقدمہ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا گیا،آسٹریلیا اورجنوبی افریقن کاانتخاب

فوٹو: پی سی بی لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا گیا،آسٹریلیا اورجنوبی افریقن کاانتخاب کیا گیاہے جب کہ تینوں فارمیٹس کے لئے اسسٹننٹ کوچ کی ذمہ دراری ایک پاکستانی کوچ کو سونپی گئی ہے۔ ٹیسٹ ٹیم کیلئے جیسن گلیسپی جبکہ وائٹ بال…

پاکستان نےنیوزی لینڈ سےپانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا،سیریز برابری پرختم

فوٹو: پی سی بی لاہور: پاکستان نےنیوزی لینڈ سےپانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا،سیریز برابری پرختم ہوگئی ،دونوں ٹیموں نے سیریز میں 2-2 سےمیچز جیتے ایک بارش کے باعث نہ کھیلا جاسکا۔ لاہور کےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں میچ میں کیوی ٹیم نے…

ججز لیٹر،اسلام آباد ہائی کورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کردیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، ججز لیٹر،اسلام آباد ہائی کورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کردیں ۔ججز کوڈ آف کنڈکٹ ڈرافٹ بھی بطور تجویز اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے…

آڈیو لیکس کیس،4 اداروں کی جسٹس بابر ستار کو بنچ سے الگ کرنے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: آڈیو لیکس کیس،4 اداروں کی جسٹس بابر ستار کو بنچ سے الگ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موٴقف اپنایا ہے کہ اس نوعیت کی درخواست پر دوسرا بینچ پہلے ہی فیصلہ کرچکا ہے۔ متفرق درخواست میں…

وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب جائیں گے

فائل:فوٹو عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے…

سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات 3 دن میں ختم کی جائیں، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات 3 دن میں ختم کی جائیں، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت روکنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں، عدالت نے ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری…

وفاقی وزیرداخلہ کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈاوٴن کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کے لیے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا۔محسن نقوی نے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف سخت ترین ایکشن ہو گا۔ وفاقی وزیر…

گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی آئے گی،عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی آئے گی،عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کا بیان۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس…

برطانوی بادشاہ چارلس روبصحت ، آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات سر انجام دیں گے

فائل:فوٹو لندن : برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے، بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات پھر سے سرانجام دیں گے۔ شاہی محل بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بادشاہ چارلس کی عوامی خدمات سر انجام دینے میں…