چیمپئینز ٹرافی،آئی سی سی کاوفد کراچی پہنچ گیا، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

فوٹو:اسکرین گریب کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا 3 رکنی وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ آئِی سی سی کے 3 رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی…

وزیراعظم کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم نے دو ہفتوں میں گیس انفراسٹرکچر، گیس چوری اور ناقص کارکردگی کی رپورٹ…

قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کا جرم معاشرے میں یہ جرم بہت عام ہو گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایسی تصویریں شیئر کرنے کا جرم بہت عام ہوگیا ہے۔ ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ لڑکی کی قابل…

ٹک ٹاکر حکومت کو عوام کا کوئی خیال نہیں ،ملک احمد خان بھچر

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ صوبے میں…

شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑدی ،حریم فاروق

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑی۔ حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی فنی…

فوجی عدالتوں میں سویلینزٹرائل کے خلاف کیس، زیر حراست افراد کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ نے کہا کہ کابینہ قرارداد پر تو اپیلیں واپس نہیں کر سکتے، مناسب ہوگا کہ اپیلیں واپس لینے…

ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہپاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی…

پاکستان میں بھی پیر کو ہندو برادری نے اپنامذہبی تہوار ہولی منایا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان میں بھی پیر کو ہندو برادری نے اپنامذہبی تہوار ہولی منایا، کراچی سمیت کئی شہروں میں ہولی کی مناسبت سے تقریبات ہوئیں۔ بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندووٴں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا…

کنگنا رناوت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت رواں سال بھارت میں ہونے والے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 24 مارچ اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملکی…