یورپی ملک نے بھنگ کی کاشت اور استعمال کو قانونی قرار دے دیا

فائل:فوٹو برلن : جرمنی میں بھنگ کی کاشت اور استعمال قانونی قرار دے دیا گیایکم اپریل سے ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو جائے گا جرمنی میں ذاتی استعمال کے لیے 25 گرام تک خشک بھنگ لے جانا قانونی ہو گا جبکہ ایک خاص…

یوکرائنی خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں

فائل:فوٹو دبئی: یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں، خاتون کے نمازِ جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون بطورِ…

گوگل نے صارفین کو سائبر حملہ سے خبردار کردیا، براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کامشورہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو سائبر حملہ سے خبردار کردیا، براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کامشورہ گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براوٴزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر…

اپنے فینز کو بہت جلد سرپرائز دوں گی،کنزیٰ ہاشمی

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ کئی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں، اپنے فینز کو بہت جلد سرپرائز دوں گی، فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آنے میں وقت لگے گا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا ہے کہ…

غزہ جنگ،اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے

فوٹو:انٹرنیٹ تل ابیب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں حماس کی…

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں بھی” اے آئی“ کانشانہ بن گئیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر کپڑوں کے ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ…

صدر مملکت و وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف اوربلاول بھٹوزرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عالمی سطح پر پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت آصف…

اروند کیجری وال کی گرفتاری کے بعد عام آدمی پارٹی کا دفتر بھی سیل

فائل:فوٹو نئی دہلی:نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو گرفتار کرنے کے بعد عام آدمی پارٹی کے دفتر کو بھی سیل کر دیا گیا۔اروند کیجری وال کی غیر قانونی گرفتاری پر امریکہ اور جرمنی کے بعد اب یو این نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا۔…

قومی کرکٹر بابراعظم ایک مرتبہ پھر پاکستان ٹیم کے کپتان بن گئے

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ قومی کرکٹر بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنادیا گیا۔پی سی بی کی جانب سے…

لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام نےاعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کرلی، اس سلسلے میں مساجد میں اعتکاف بیٹھنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے یا خود کو روک لینے کے ہیں،…