فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
نیویارک: فلسطین پر اسرائیلی حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہماجلاس آج ہوگا۔
امریکہ کے کہنے پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج تک موخر کیا گیا تھا آج کے اجلاس میں فلسطین پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں!-->!-->!-->…