غزہ پرآج اسرائیل کے فضائی حملوں میں26فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ( ویب ڈیسک) فلسطین پر اسرائیل کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج غزہ پر صرف ایک حملے میں 26 فلسطینی شہید ہوگئے متعدد زخمی ہیں جب کہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 169ہو گئی ہے۔
فلسطینی حکام کے مطابق آج ہونے والا جانی!-->!-->!-->…