پنجاب بھر میں آشوب چشم سے تاحال 74ہزار 220مریض رپورٹ

فائل:فوٹو لاہور : پنجاب بھر میں آشوب چشم سے تاحال 74ہزار 220مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں 8851 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم پر گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ آشوب چشم کی علامات…

عید میلاد النبیﷺ ،صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی ہے۔  صدر مملکت نے سزاوٴں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ہے ، سزاوٴں میں کمی کا اطلاق قتل ،…

آشوب چشم وباء، پنجاب کے سرکاری و نجی سکولز چار روز تک کیلئے بند

فائل:فوٹو لاہور: صوبے میں آشوب چشم کی بڑھتی وبا کے خطرے کے پیش نظر نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کل بروز جمعرات سے اتوار تک نجی اور سرکاری سکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راوی روڈ پر قائم گورنمنٹ…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی صارفین کو ایک مرتبہ جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا نے درخواست گزار اور اسٹیک ہولڈرز کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ…

سیاحت کے فروغ کے لئے سنجیدہ اقدامات ناگزیر

تحریر:فہیم خان پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو ایڈونچر ٹورازم ،،قدرتی خوبصورتی، مذہبی سیاحت اور تاریخی مقامات سے مالامال ہے۔ پاکستان کے قدرتی مناظر میں ساحل سمند رسے لے کر آسمان کو چھوتی برف پوش پہاڑی چوٹیاں، خوبصورت…

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدربڑھنے لگی

فائل:فوٹو کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں 90 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، انٹربینک میں ایک…

ترجمہ قرآن میں میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب طلب

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے ترجمہ قرآن میں میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کے کیس میں عدالت نے نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کوطلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف اور قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے…

سکھ رہنماء قتل،سکھوں کے کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے جاری

فائل:فوٹو اوٹاوا: سکھ رہنماء قتل،سکھوں کے کینیڈا سمیت مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین حملے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن اور بھارت کے ملوث ہونے کے الزامات لگا رہے ہیں۔ سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے…

بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے ساتھ یکجا کر دیا۔ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس طلبی نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت میں…

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افرادموت کے زندگی کی بازی ہارگئے  پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون…