تحریک انصاف 9،پیپلزپارٹی 3،ن لیگ 2،اور 7 آزاد امیدوار کامیاب
گلگت،سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان کے انتخابات کے تمام غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں، موصولہ نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 9، پیپلز پارٹی 3 اور مسلم لیگ (ن) کو2 نشستیں ملی ہیں 7 نشستوں پر آزاد امیدوار جیت گئے!-->…