Browsing Category

کھیل

پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے،مصباح الحق

لاہور(زمینی حقائق) قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے، ذمے داریاں دینے پرپی سی بی کا مشکورہوں۔ لاہور میں مصباح الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی کے سی ای او

مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ،وقار یونس بولنگ کوچ مقرر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انٹرویو کا عمل ضابطے کی کارواہی ثابت ہوا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کپتان و کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کیلئے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سرفراز احمد، بابر اعظم، شان مسعود، محمد رضوان، حارث سہیل اور عماد وسیم کو چھ ٹیموں کی قیادت سونپی گہی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے نئے اسٹرکچر

ڈومیسٹک کرکٹ کی انعامی رقوم میں233فیصد اضافہ، معاوضے بڑھا دیئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت قومی سطح پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس کی انعامی رقوم میں 233 فیصد تک اضافے کااعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی ڈومیسٹک سیزن

کیاکوچنگ انٹرویوز کامیدان محض ضابطے کی کارواہی ہے؟

لاہور(زمینی حقائق )قومی کرکٹ کےکوچز کے تقرر میں اب تک کی پیش رفت محض ضابطے کی کارواہی نظر آرہی ہے اور مصباالحق کے لیے راہ ہموار کی جارہی ہے۔ 5 رکنی پینل نے فیورٹ مصباح الحق کے ساتھ محسن خان اور ڈین جونز کا بھی انٹرویو کرلیا۔

ایشز سیریز،سٹوکس کی سنچری کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میں انگینڈ کی معجزانہ جیت

لندن(ویب ڈیسک) انگلینڈ نے ایشز سیریز میں تاریخ رقم کردی۔ پہلی اننگز میں 67رنز پر آوٹ ہو کر پہاڑ جتنا تین سو انسٹھ رنز کا ہدف عبور کر کے میچ جیت لیا۔ بین اسٹوکس نے سنچری کی بدولت سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ بین سٹوکس سینہ پھیلائے کریز

عماد وسیم کی دعوت ولیمہ میں کرکٹرز اور سیاستدانوں کی شرکت

اسلام آباد (زمینی حقائق)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا ولیمہ اسلام آباد میں۔ہوا، تقریب میں سیاستدان اور قومی کرکٹرز شریک ہو ہے۔ میجر جنرل آصف غفور یاد رہےعماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

قومی ٹیم کے آل راؤنڈرعماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نکاح کے بعد اہلیہ کے ساتھ تصاویر زیر گردش ہیں۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچز کے تار یخوں کااعلان کردیا گیاہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آ ئندہ سیریز کے اس شیڈول کا اعلان کیاہے، ٹیسٹ میچز کو دسمبر تک ٹال دیا گیا ہے۔ سری لنکا نے

پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان میں ستمبر میں شیڈولڈ ڈیوس کپ ٹائی کو سکیورٹی کا بہانہ بنا کر نومبر تک ملتوی کرددیا گیا۔ فیصلہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے کیا اگلے ماہ اسلام آباد میںپاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا

حسن علی کی دلہن کے ساتھ ماڈلنگ کی تصاویر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی دلہن کی تصاویر منظر عام پر آ ہی گئی ہیں۔ قومی فاسٹ بالر نے بھارت سے تعلق رکھنے والی لڑکی سامعہ کے ساتھ نکاح سے قبل برج العرب ہوٹل کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا جس میں

لیور پول نے چیلسی کو ہرا کرچوتھی بار سپر کپ جیت لیا

استنبول( ویب ڈیسک) لیور پول نے پینلٹی شوٹ پر چیلسی کو شکست دے کر ریکارڈ چوتھی بار سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ مصر کے سٹار فٹ بالرمحمد صلاح لیور پول کی ٹیم کا حصہ ہیں ، فائنل میں پنلٹی شوٹ آو¿ٹ میں گول کیپر آدریان ہیرو بن گئے۔

یوم آزادی، قومی کرکٹر شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے

اسلام آباد (زمینی حقائق )یومِ آزادی کےموٹروے پولیس نے تحائف کا اہتمام کیا، مہمان خصوصی قومی کرکٹر  شاداب خان نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے افسر تعلقات عامہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد رضا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی

ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں شامل کر لیا گیا

دبئی(نیٹ نیوز) خواتین کی کرٹ کےلئے اچھی خبر آ گئی، ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل کر لیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک ٹویٹ پیغام میں کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ آئی سی سی کے

پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سرفراز احمد

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی کشمیری بھائیوں کا درد محسوس کئے بغیر نہ رہ سکے،اخلاقی حمایت کا یقین دلا یا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے

کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔محمد حفیظ اور شعیب ملک کو سینٹرل کنٹریکٹ نہیں دیا گیا۔ کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی

عمر اکمل فکسنگ کے جال سے بچ نکلے، پیشکش کا آئی سی سی کو بتا دیا

اوٹاوا(نیٹ نیوز) عمر اکمل نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا لیگ میں فکسنگ کی پیشکش ہونے پر آئی سی سی کوآگاہ کر دیا۔ کینیڈا میں کھیلے جانے والی گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑی عمر اکمل کو فکسنگ کی پیشکش کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے تاہم عمر

ایشز سیریز،پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرادیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پہلی اننگز میں پوری ٹیم 284 رنز بناسکی۔ اسٹیو

اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر3ماہ کی پابندی عائد،50ہزار ڈالر جرمانہ

بیونس آئرس(زمینی حقائق )ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لیونل میسی پر پابندی کوپا امریکا کپ کو کرپٹ کہنے پر

ہاں کر رہا ہوں بھارتی لڑکی سے شادی،حسن علی

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بالرحسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا پہلی ملاقات میں ہی سامعہ کو دل دے بیٹھا اور انہیں شادی کی پیش کش کی۔ قومی کرکٹرحسن علی نے اپنی شادی سےمتعلق خبروں کو سچ