Browsing Category
کھیل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا، پہلے یہ میچ اتوار کو شیڈول تھا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث دوسرا میچ پیر تک ری شیڈول کیا گیا.
تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ…
سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ پاک سری لنکا ون!-->!-->!-->…
گرل فرینڈ سے سکس ، بہترین گول سے بہتر، رونالڈو
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق یووینٹس کے سٹار سٹرائیکر اور پرتگال کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی کی ویرات کو ہلی کو اپنا ریکارڈ برابر کرنے پر مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں مین آف دی میچ کا اپنا ریکارڈ برابر کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد کے پیغام میں شاہد!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی اور 21 ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں بھی دستیاب ہوں گی۔
سری لنکا کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی!-->!-->!-->…
سری لنکا کے خلاف سیریز کےلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور: پی سی بی نے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ میں رپورٹ کرنے!-->!-->!-->…
اوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو135 رنز سے شکست، ایشز سیریز برابری پر ختم
لندن (ویب ڈیسک ) انگلینڈ نےاوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو آخری میچ میں ایک سو پینتیس رنز سے ہرا کر ساکھ بچا لی، ایشز سیریز برابر ہوگئی۔ جوفرا آرچر مین آف دی میچ قرار پائے۔
ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں کینگروز تین سو ننانوے رنز کا بڑا ہدف!-->!-->!-->…
ریاض، ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کاچوکے چھکوں سےافتتاح
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)ریاض کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام سعودی عرب میں کرکٹ سیزن 2019/20 کاچوکے چھکوں سےافتتاح ہوگیا , ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سعودی عرب بھر سے 60 کے قریب مختلف کرکٹ ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں.
!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک اور دبئی پروفیشنل باؤٹ جیت لی
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔
پاکستانی باکسر محمد وسیم نے یو اے ای میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کی، محمد وسیم نے فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ!-->!-->!-->…
پاکستان کی خاتون فٹ بالر پاوور لفٹنگ چیمپئن بن گئی
دبئی(ویب ڈیسک)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر ذوالفیا نذیر پاور لفٹر بن گئیں، دوبئی میں ہونےوالی پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔
ذوالفیا نذیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر ففٹی ٹو ویٹ کیٹیگری!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان آنے سے انکار پر لنکن کرکٹرز کو سزا سنا دی گئی
کولمبو(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے سے انکار پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نےمنحرف کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی غیر ملکی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دورہ!-->!-->!-->…
سری لنکا کے 🔟 کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کی، بی بی سی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں نے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان میں شروع ہونے والے تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔
اس حوالے سے بی بی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے!-->!-->!-->…
بھارت کی لنکن کرکٹرز کوپاکستان جانے پرآئی پی ایل سے نکالنے کی دھمکی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نےسری لنکن کرکٹرزکو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ پاکستان گئے تو ان کو آئی پی ایل سے فارغ کردیا جائے گا ۔
ٹوئٹ بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا!-->!-->!-->!-->!-->…
ایشز ٹرافی، آسٹریلیا نے چوتھا ٹیسٹ 185 رنز سے جیت لیا
مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے ایشز ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 185 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے.
انگلش ٹیم383 رنز ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 197 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میزبان سائیڈ نے!-->!-->!-->…
عمران خان کے بیٹوں کی کرکٹ کٹ میں انٹری، تصاویر سامنے آتے ہی سوالات بھی اٹھ گئے
لندن (نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان کے لندن میں مقیم بیٹوں کو کرکٹ کٹ میں دیکھ کر قیاس آرائیاں شروع ہوئی ہیں کہ آیا قاسم اور سلمان بھی کرکٹ کی طرف آ نے لگے ہیں.
جمائما گولڈ اسمتھ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا!-->!-->!-->!-->!-->…
انڈر 19 ایشیا کپ، افغانستان کے بعد بھارت نےبھی پاکستان کو 60 رنزسے ہرادیا
کولمبو(ویب ڈیسک) انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان کو ایونٹ کی دوسری شکست، افغانستان کے بعد روایتی حریف بھارت نے بھی پاکستان کو ہرا دیا.
بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیااور بھارتی ٹیم نے ارجن آزاد اور تلک ورما کی سنچریوں کی!-->!-->!-->…
مظفر آباد میں قومی ٹیم نے یوم دفاع پر نمائشی میچ کھیلا، کشمیریوں سے یکجہتی
مظفر آباد (زمینی حقائق) یوم دفاع کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں فیسٹول میچ کھیلا گیا۔
میچ میں پاکستان کے اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی جبکہ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے چیئرمین پی سی بی!-->!-->!-->…
ماسٹر لیگ سپنر عبدالقادرانتقال کرگئے. وزیراعظم اورآرمی چیف کا اظہار افسوس
لاہور(زمینی حقائق)مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر اور گگلی کے مؤجد عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز اسپنر عبدالقادر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، ان کے بیٹے سلمان قادر نے ان کی موت کی تصدیق!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے
کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یوم دفاع پر پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے۔
ٹوئٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے کہا کہ 6 ستمبر کی مناسبت سے شہدا کو خراج عقیدت!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان نے پاکستان کو85رنز سے ہرادیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 85 رنز سے شکست دے دی۔
سری لنکا کے شہر کولمبو میںکھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان روحیل نذیر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔ بارش کی!-->!-->!-->!-->!-->…