Browsing Category
کھیل
سرفرازاحمدکپتان نہیں مہرہ ہے، جیسا کوچ ایسا کپتان، عاقب جاوید
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ 1992کی فاتح ٹیم کے فاسٹ بالر اورسابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے کہا ہے سرفراز احمد کپتان نہیں بلکہ گراونڈ میں کھڑا ایک مہرہ ہے۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق عاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
فیفا نے ایرانی خواتین کے ساتھ ایسا کیا کیا؟ لڑکیاں خوش
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) شکریہ فیفا،ایران میں 40 برس بعد خواتین شائقین کل پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں جا کر براہ راست میچ دیکھ سکیں گی۔
اس حوالے سے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے خبر دی ہے کہ ایران میں 1979 کے انقلاب کے بعد خواتین کے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج شام کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
تین میچز کی سیریز میں مہمان ٹیم کو دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے!-->!-->!-->…
شعیب ملک ٹی 20 میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے
پروویڈینس(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان آل رائونڈر شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئے۔
گزشتہ روز بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کیخلاف میچ میں شعیب ملک نے گیانا ایمازون واریئر کی جانب سے 19!-->!-->!-->…
سری لنکانے پاکستان کو 36 رنز سے ہرا کر میچ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
لاہور(ویب ڈیسک) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 36 رنزسے ہرا کر سیریز بھی جیت لی.
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔
مہمان ٹیم کی جانب!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت،جنوبی افریقہ میچ میں، 37 چھکے،متعدد نئےعالمی ریکارڈ زبن گئے
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) وشاکھا پٹنم ٹیسٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ میں سب سے زیادہ 37 چھکے لگانے کا فیصلہ ریکارڈ قائم، روہت شرما کی دونوں اننگز میں سنچریاں ، متعدد نئے ریکارڈ بن گئے.
وشاکھا پٹنم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا. عالمی نمبر ون ٹیم کو سیریز بچانے کے چیلنج کا سامنا ہے.
قزافی سٹیڈیم میں میچ شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا، ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ رینک!-->!-->!-->…
برطانوی کرکٹر عادل رشید زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے آزاد کشمیر پہنچ گئے
میرپور ،آزاد کشمیر (ویب ڈیسک) برطانوی کرکٹر عادل رشید زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے آزاد کشمیر پہنچ گئے انھوں نے برطانوی فلاحی ادارہ اسلامک ریلیف کے ہمراہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین زلزلہ میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔
برطانوی!-->!-->!-->…
مصباح الحق سرفراز احمد کی خراب فارم کادفاع کرتے رہے، دوسرا میچ جیتنے کاعزم
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے ایک طویل عرصے کے بعد ٹیم میں شامل کھلاڑی کو تھوڑا وقت لگتا ہے۔سرفراز بھی پریشر میں ہیں.
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے واضح کیا کہ فخر زمان کو!-->!-->!-->…
کیریبیئن لیگ، شعیب ملک کی ٹیم نے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
پروویڈینس(نیٹ نیوز) سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک کی کیربیین ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں 10 میں سے 10!-->!-->!-->…
سری لنکا کی بی ٹیم نے عالمی نمبر ون پاکستان کو ہرا دیا، سرفراز کی بیٹنگ پھر فیل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کی بی ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں رینکنگ میں نمبر ون پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 166!-->!-->!-->…
سری لنکا نے 10 اوورز میی ایک وکٹ پر 84 رنز بنالیے
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے خلاف پہلےٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے رنز بنا لئے.
میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے اور ایک وکٹ کے نقصان پر!-->!-->!-->…
افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے کرکٹر اور آل راؤنڈر محمد نبی کے انتقال کی خبرجنگل کی آگ کی طرح ہر طرف پھیل گئی ۔
افغان ٹیم کے آل راؤنڈر کے انتقال کی خبرسوشل میڈیا پر آئیں جو تیزی سے وائرل ہو گئی، اس دوران کچھ صارفین نے افغان کرکٹر!-->!-->!-->…
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاک سری لنکا ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، جمعہ کو دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کئے۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1180120715024048128
قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس!-->!-->!-->!-->!-->…
کپتان سرفراز کی اپنی کارکردگی زیرو، بتاتے رہے کون کون کھیلے گا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جن کی کارکردگی پر ٹیم میں جگہ نہیں بنتی نے بتایا ہے کہ کس کو کھلائیں گے اور کس کو بٹھائیں گے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق کپتان محمد یوسف کی والدہ کے انتقال پر دعا کی اپیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی والدہ انتقال کر گئیں،ان کی والدہ کےلئے دعائے مغفرت کی درخواست۔
https://twitter.com/yousaf1788/status/1179436516088668161
محمد یوسف نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کراچی میں کھیلے گے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے ہرا دیا
پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر پر 297 رنز بنائے،محمد عامر نے تین وکٹیں حاصل کیں جب کے وہاب ریاض نے 81 رنز!-->!-->!-->…
سری لنکا کے خلاف 16رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کااعلان
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاسری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں تجربہ کار عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے۔
چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔سری!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
سیریز میں پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ!-->!-->!-->…
عسیر ریجن، پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ میں عسیر ٹائیگرز الیون کی جیت
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)عسیر ریجن کے مرکزی شہر ابہاء میں پہلا پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد, فائنل میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد عسیر ٹائیگرز الیون نے اپنے نام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے صحت افزاء مقام ابھا میں!-->!-->!-->!-->!-->…