Browsing Category
نیشنل
کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں 42 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کروناوائرس پھیلنے کے خدشہ کے باعث احتیاطی اقدامات کے طور پر 42ریل گاڑیاں بند کردی گئی ہیں.
یہ اعلان وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کیا، ان کا کہنا تھا کہ 12!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا سے نمٹنا ہے تو لاک ڈاون کرنا پڑیگا، بلاول
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ملک میں لاک ڈاون کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہہ ہمیں ایسا کرنا ہوگا ورنہ بہت تاخیر ہو جائے گی۔
کورونا وائرس کے!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس،فضائی آپریشن مکمل بند کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک
کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظرحکومتی اقدامات کئے جارہے ہیں اور اب فضائی آپریشن مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس،پاکستان میں 3 جاں بحق، متاثرین کی تعداد 733 ہو گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے آج بھی ملک بھر میں260کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ مریضوں کی کل تعداد733تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اب تک 3 افراد انتقال کر چکے ہیں.
گزشتہ روز کراچی میں وائرس سے!-->!-->!-->!-->!-->…
نادرا سمیت عوامی رابطے کے تمام دفاتر 2ہفتے کیلئے بند
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے بچاو کیلئے حفاظتی اقدامات کے تحت عوامی رابطہ کے سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کو دو ہفتوں کیلئے بند کردیا گیاہے ۔
یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی طرف سے کیا گیاہے جس کا اعلان معاون!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
کوروناوائرس ،تازہ ترین اپ ڈیٹ کیلئے سرکاری ویب سائٹ لانچ کر دی گئی
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ اطلاعات عوام تک پہنچانے کیلئےسرکاری ویب سائٹ سائٹ لانچ کردی ہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات!-->!-->!-->!-->!-->…
کوروناوائرس،حکومت واپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت کوروناوائرس کے نقصان دہ اثرات سے قومی معیشت کو بچانے اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے مختلف عالمی اداروں سے رابطے میں ہے۔
وزیر اعظم ہاؤس میں!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا کے مشتبہ افراد کے پمز اسپتال ٹیسٹ نہ ہوں تو مریض کدھر جائیں
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پمز اسپتال کو کورونا وائرس کیلئے مختص کئے جانے کے باوجود عام شہریوں کے ٹیسٹ نہیں کئے جاتے، متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ یہاں صرف چین اور ایران کی ٹریول ہسٹری رکھنے والوں کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں.
!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی ایکسپو سینٹر کو اسپتال،بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز بنانے کی تجویز
ویب ڈیسک
کراچی:کورونا وائرس کے باعث کراچی کے ایکسپو سینٹر کو 10 ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویزبھی زیر غور ہے.
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس!-->!-->!-->!-->!-->…
کوروناوائرس میں مبتلاافراد کی تعداد 453 تک پہنچ گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد :پاکستان میں کروناوائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جمعرات کو ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 453 تک پہنچ گئی ہے۔
صوبہ سندھ اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں مزید 37 نئے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک فوج کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کے
علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد مارے گئے لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہوئے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی!-->!-->!-->!-->!-->…
صدر عارف علوی اور اسد عمر کےکورونا ٹیسٹ، شاہ محمود بھی کرائیں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا ہے.
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین سے آنے پر صدر عارف علوی اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
مذہبی اجتماعات ملتوی،نماز جمعہ مختصر کردیں، علماء کونسل کافتویٰ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان میں تمام مذہبی اجتماعات فوری طور پر ملتوی کر نے کا مشترکہ فتویٰ جاری کردیا گیا، کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان علما کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کیا۔
فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبات کو!-->!-->!-->…
ایران میں کورونا وائرس سے35لاکھ افراد مر سکتے ہیں
فوٹو: فائل الجزیرہ
تہران(ویب ڈیسک )ایران میں کورونا وائرس سے 35لاکھ افراد جاں بحق ہو سکتے ہیں ، یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی کی صحافی ڈاکٹر فیروز اسلامی نے کہی ہے، انھوں نے ایرانیوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کامشورہ دیاہے۔
!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں کروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 236،آج مزید 52 کیسز سامنے آئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے آج مزید 52 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 236 ہوچکی ہے ۔
آج پنجاب سے 24، تفتان سے سکھر آنے والے زائرین میں مزید 15، کراچی میں 7 اور!-->!-->!-->…
کورونا وائرس ،پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل ملتوی کردیئے گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سامنے آنے پر پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے سیمی فائنل اور فائنل ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
https://twitter.com/thePSLt20/status/1239807391794892800
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
راولپنڈی اسلام آباد میں 2 کروڑ کے ماسک ذخیرہ کرنے والے 4 چینی باشندے گرفتار
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں 2 کروڑ روپے کے میڈیکل ماسک ذخیرہ کرنے والے 4 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا، ماسک بلیک میں فروخت کرنے کے لیے ذخیرہ کئے گئے تھے.
محکمہ صحت اور مقامی انتظامیہ نے جڑواں!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس ،دنیا ترقی پذیر ممالک کے قرضے معاف کرنیکا کا سوچے، وزیراعظم
ویب ڈیسک
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ایسے دیگر ترقی پذیر ممالک کے قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے، ہماری معیشت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی.
عمران خان نے یہ بات امریکی خبر ایجنسی کو!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو5دن میں واپس لایا جائےگا، زلفی بخاری
ویب ڈیسک
اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو 3 سے5دن میں وطن واپس لایا جائےگا جبکہ چین میں پھنسےپاکستانیوں کوواپس نہ لانےکافیصلہ درست تھا.
یہ بات وزیر اعظم کےمعاون خصوصی زلفی بخاری نے اوورسیزپاکستانیوں کو آن لائن بریفنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات، مصافحہ کرنے سے گریز کیا
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے تاہم کورونا وائرس کے باعث مصافحہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے دور دور سے حال پوچھا.
وزیراعظم کے دفتر سے جاری مختصر سی ٹوئٹ!-->!-->!-->!-->!-->…