Browsing Category

نیشنل

ایوان صدر میں پانی لیک ہوتاہے، خاتون اول ثمینہ علوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) خاتون اول ثمینہ علوی نےایوان صدر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ملک کی اتنی بڑی اہم ترین عمارت میں پانی لیک ہوتا ہے اور ایوان صدر کا ماضی میں اس طرح خیال نہیں رکھا گیا۔ خاتون اول نے، انڈیپینڈنٹ اردو ، کو

پانچ سال پورے کرنے کیلئے این آر او نہیں دو ں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مشکل فیصلے ہی آپ کوآگے لے جاتے ہیں اور مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں، کبھی کبھی میرے سامنے بھی دو راستے آجاتے ہیں، سارے ڈاکو شور مچاتے ہیں، میرے لیے آسان راستہ ہے کہ اپوزیشن کو معاف

یہ فیاض الحسن چوہان کون ہے؟میں نہیں جانتی، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسکلاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ فیاض الحسن چوہان کون ہے؟ میں نہیں جانتی نہ ہی ان کی کسی بات کاجواب دینا چاہتی ہوں۔ مریم اورنگزیب گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ کے حوالے سے تفصیلات بتا رہی تھیں اس دوران

گوجرانوالہ میں آج پی ڈی ایم جلسہ ، قافلوں کی آمد جاری

گوجرانوالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپی ڈی ایم کا آج گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم میں جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مختلف شہروں سے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ جلسہ سے خطاب کیلئے 80 فٹ لمبا اور 24 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا

مہنگائی پر جلد قابو پا لیں گے،عبدالحفیظ شیخ

لاہو ر: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا اور یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ مہنگائی پر بھی جلد قابو پالیں گے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بزنس کمیونٹی سے

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) 35 کروڑ ڈالر کی کمی سے زرمبالہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی نیچے آگئے ہیں گزشتہ ہفتے بھی ذخائر میں کمی ہوئی تھی. زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سےڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، بیرونی ادائیگیوں کی

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سےحملہ کیا جس کے

کوسٹل ہائی وے پر دہشتگردوں سے جھڑپ، 14سکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے میں کوسٹل ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 14 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کو شدید جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اورماڑہ میں کوسٹل

آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق صدر آصف زرداری کے قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق ضمنی ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ

نواز شریف سے استعفیٰ مانگنےپر سابق ڈی جی، آئی ایس آئی، کی وضاحت

ویب ڈیسک اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کبھی سابق وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ طلب نہیں کیا۔ اس حوالے سے دی نیوز سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے

کلرکوں اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈی چوک میں دھرنا

فوٹو : آن لائن اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد کے ڈی چوک میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اورسرکاری ملازمین کی یونینز کا دھرناجاری ہے۔ احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے، سرو س اسٹرکچر

پاک آرمی نے عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت لیا

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت کر اپنی برتری ثابت کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل

باجوڑ،سرحدپار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، حوالدار شہید،جوان زخمی

فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجہ میں پاک فوج کے حوالدار تنویر شہید اور ایک جوان زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق باجوڑ کے علاقے میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر

شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کاآغاز

فوٹو: فائللاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغازا حتساب

مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

فوٹو: سکرین گریبلاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ساتھ وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات اس کی وجہ نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا

ملزم عابد کی گرفتاری پر انعام؟ والد کے بیان نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) موٹروے زیادتی کیس کا ملزم کی گرفتاری کے بعد ملزم کے والد کے بیان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے 50 لاکھ روپے کے اعلان نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا ہے. ملزم عابد ملہی کے والد نے باقی گرفتار افراد کو چھڑوانے

موٹر وے زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری، انعام پر ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک )موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کے اعلان پرلاہور ہائیکورٹ نےنوٹس لے لیا، پنجاب حکومت نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے.عدالت کے ریمارکس. لاہور ہائیکورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب

نگری بالا،جنگلی چیتے نے حملہ کرکے ٹیچر کو شدید زخمی کردیا

فوٹو : فائل ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )یونین کونسل نگری بالا میں سرکاری سکول کے ٹیچر پر خونخوار چیتے نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا. چیتے کے حملے میں زخمی ہونے والے استادمحلہ ڈونگ کے رہائشی ہیں ٹیچر سردار عمر خطاب ہائی سکول تاجوال سے

سندھ حکومت نےسیاسی بدنیتی سے گندم کی ترسیل روکی تھی،شبلی فراز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد سے کوئی پریشانی نہیں ہے لیکن اب جبکہ کووڈ 19 کے باوجود ملک میں معاشی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں اب اپوزیشن انتشار پیدا کرنے کے لیے

نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیراعظم نواز شریف مفرور ہیں ان کو بذریعہ اشتہار پیشی کا آخری موقع دیا جاتا ہےاسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کااشتہار جاری کر دیا ہے۔ عدالت کی جانب سے 19 اکتوبر کے اخبارات میں نواز شریف کی طلبہ کا