Browsing Category
نیشنل
ہائی کورٹ پر وکلاء حملہ، توڑ پھوڑ، اسلام آباد کی عدالتیں بند
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ضلع کچہری میں غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا بول دیا، چیف جسٹس کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ضلع کچہری بند کردی گئی۔
سی ڈی اے نے غیر قانونی چیمبرز!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکسزمیں کمی کی تجاویز مانگ لیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ سب سے زیادہ غریب طبقات پر پڑتا ہے لہذا بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔
حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیراعظم نے کی ، اس موقع!-->!-->!-->…
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز جیت لی
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 95رنز سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز دو صفر سے جیت لی۔
میچ کے آخری روز جنوبی افریقہ نے 127 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری ادھوری اننگز کا آغاز کیا۔ 370 کے پاکستانی!-->!-->!-->…
کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ، ثبوت ہیں تو سامنے لائیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ترجمان پاک فوج میجرجنرل افتخار بابر نے ایک بار پھر کہا ہے فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہمارے کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے اور نہ ہمی ہمارا کسی قسم کی سیاست کے ساتھ تعلق ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر!-->!-->!-->…
فضل الرحمان نے جماعت کو اوروں کے پیچھے لگا دیا،مولانا شیرانی
ہری پور(یاورحیات)جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہےمولانا فضل الرحمان نے جماعت کو اپنے نام پر اور اپنے گھر کی جماعت بنا دیاہے.
ہری پور میں ایک شادی کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا محمد خان!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی میں ‘دھونس کی روایت’ کیخلاف ضابطے کی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ آرائی کے ذمہ داران کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مطابق اسپیکراسد قیصراس معاملے میں خاصے سرگرم ہیں اور انھوں نےتحقیقات!-->!-->!-->…
کشمیر کی متنازعہ حیثیت پر ایک اور مہر تصدیق، نیویارک اسمبلی میں قرارداد منظور
نیویارک(ویب ڈیسک) کشمیر کی متنازعہ حیثیت کے حوالے سے زبردست پیش رفت ہوئی ہے اور امریکی ریاست نیویارک کی ریاستی اسمبلی نے 5 فروری دو ہزار اکیس کا دن بطور کشمیر امریکن ڈے منانے کی قراردار منظور کرلی.
کشمیر ڈے منانے کی قرار داد منانے کی!-->!-->!-->…
ریاض،پاکستانی سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر پر ویبنار
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے ویبنار منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سمیت سیاسی، سماجی، ادبی اور صحافتی افراد نے شرکت کی.
ویبنار میں شریک شرکاء!-->!-->!-->…
مسلہ کشمیر ظلم سے حل نہیں ہوگا، مودی آومزاکرات سے حل کریں،عمران خان
کوٹلی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کشمیر کا مسئلہ ظلم سے حل نہیں ہوگانریندر مودی 5 اگست کا اقدام واپس لے کرہم سے مذاکرات کرو، کشمیرکا مسئلہ ہمارے ساتھ مل کرحل کرو۔
وزیراعظم عمران خان نے کوٹلی آزاد کشمیر میں یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب!-->!-->!-->…
حکومت نے سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نےپٹرولیم مصنوعات، بجلی اور ایل پی جی کے بعد فروری کیلئے سی این جی کی قیمت بھی اضافہ کر دیا ہے.
نجی ٹی وی کے مطابق سی این جی 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگی کی گئی ہے جس کے بعد سی این جی کی نئی قیمت 85!-->!-->!-->…
کشمیریوں کی مرضی کے مطابق مسلہ کشمیر کے حل کیلئے پر عزم ہیں،آرمی چیف
لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور گریژن کا دورہ کیا اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گریژن کا دورہ کیاجہاں کور کمانڈر!-->!-->!-->…
ہری پور، نوجوان زوہیب کے قتل کیخلاف جی ٹی روڈ پر احتجاجی دھرنا
ہری پور(یاورحیات)نوجوان زوہیب قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف سیکڑوں افراد نے مقتول کے ورثاء کے ہمراہ احتجاجی دھرنا دیا اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا.
مقتول
احتجاج دھرنے کے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا 2 صوبوں کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کنٹرول میں مدد نہ دینے اور کھانے پینے کی چیزوں میں خود ساختہ اضافہ روکنے میں ناکامی پر پنجاب اور خیبرپختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں فوری تحلیل کرنے کا حکم دے دیاہے۔
وزیر اعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کا بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ
فوٹو: فائلراولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کرلیا،غزنوی 290 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مارکر نے اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے 290 کلومیٹر تک!-->!-->!-->…
چین کے نئے سال کی تقریبات آن لائن ہوں گی،پروگرام کااعلان
فوٹو:چائنہ ثقافتی سینٹرسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں چین کے ثقافتی سینٹر کی جانب سے چین کے نئے سال 2021ء کے موقع پر آن لائن تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
چائنہ ثقافتی سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چین کا نیا!-->!-->!-->…
لاہور،علامہ اقبال کا متنازمہ مجسمہ ہٹانے کا اعلان
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )لاہور کے گلشن اقبال پارک میں علامہ اقبال کے مجسمہ پر سوشل میڈیا میں اتنی سنگ باری ہوئی کہ پنجاب حکومت کو یہ مجسمہ ہٹانے کااعلان کرنا پڑ گیاہے۔
شاعر مشرق کی یاد میں مجسمہ نصب کرنے کا تصور بہت اچھا اور بامعنی!-->!-->!-->…
پاکستان اور امریکہ سمیت 20 ممالک سے سعودیہ آنے والوں پر پابندی عائد
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب نے پاکستان، بھارت اور امریکہ سمیت 20 ممالک سے سعودیہ آنے والوں پر پابندی عائد کردی ہے تاہم سفارتکاروں کو استثنیٰ حاصل ہو گا۔
سعودی عرب داخلے پرعارضی پابندی لگانے کا اعلان سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے کیا!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا
اسلام آباد : گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے افتتاح کے بعد آج ملک بھر میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں این سی او سی میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین دینے کا آغاز ہوا جہاں!-->!-->!-->…
سپریم کورٹ نے پشاورمیٹرو منصوبہ کی تحقیقات روکنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پشاور میں میٹرو منصوبے بی آر ٹی کی تحقیقات روکتے ہوئےپشاور ہائیکورٹ کا تحقیقات کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے صوبائی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ بی آر ٹی پشاور کی تحقیقات نیب نہیں کر سکے!-->!-->!-->…
اک زرا صبرکہ جبر کے دن تھوڑے ہیں، وزیراعظم کا عوام کو مشورہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلی فون پر بات کرنے والے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ، اک زرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں، کہتے ہیں مجھے عوامی مسائل کا اچھی طرح پتہ ہے سب ٹھیک ہو جائے گا.
عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں مکمل!-->!-->!-->…